آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب جون میں منعقدہ اندور کے اجلاس میں ہوگا

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب 3 اور 4 جون کو اندور میں ہوگا،جہاں پرسنل لا بورڈ ایگزیکٹو کمیٹی کا دو روزہ اجلاس منعقد ہوگا۔ یاد رہے کہ یہ عہدہ بورڈ کے موجودہ صدر محمد مزید پڑھیں

سینکڑوں یہودیوں کا مسجد اقصی پر دھاوا، درجنوں فلسطینی زخمی

العربیہ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں 400 اسرائیلی یہودی آباد کاروں نے آج جمعرات کی صبح مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کے کئی ارکان بعد میں مزید پڑھیں

اگلے 5 سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے مطابق بحر الکاہل کو گرم کرنے والے موسمیاتی مزید پڑھیں

سدارامیا کرناٹک کے نئے وزیراعلیٰ، شیوکمار ڈپٹی سی ایم، 20 مئی کو حلف برداری

کرناٹک کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا اس پر سسپینس اب ختم ہوگیا ہے۔ کانگریس پارٹی نے آج باضابطہ طور پر اعلان کردیا کہ سدارامیا، کرناٹک کے وزیراعلیٰ ہوں گے جبکہ ڈی کے شیوکمار واحد نائب وزیراعلیٰ ہوں گے۔ کانگریس مزید پڑھیں

حیدرآباد میں شرمناک واقعہ، خلیل نے شراب کےلئے اپنے ہی نواسے کو بیچ دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بنجارہ ہلز پولیس حدود میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ نشہ کی لت کے عادی ایک شخص نے شراب خریدنے کےلئے اپنے ہی نواسے کو بیچ دیا۔ اطلاعات کے مطابق شراب کے نشے میں مزید پڑھیں

دہلی میٹرو پولیس نے ریل میں سرعام فحش حرکت کرنے والے شخص کی تصویر جاری کی

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی پولیس نے میٹرو کوچ میں سرعام مشت زنی کرنے والے ایک شخص کی تصویر جاری کی ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا تھا۔ پولیس نے اس شخص کی شناخت کے لیے عوام سے مدد طلب مزید پڑھیں