اسدالدین اویسی کا انتہائی قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنے پر سریش چوہانکے کے خلاف مقدمہ درج

’’ویڈیو انتہائی قابل اعتراض ہے، اسی لیے اسے شیئر نہیں کیا جاسکتا، ویڈیو میں ایک سچے مسلمان (اسدالدین اویسی) کو ہندو ظاہر کیا گیا جس سے سریش چوہانکے کی ذہنی خباثت کا پتہ چلتا ہے۔ اس ویڈیو کی جتنی بھی مزید پڑھیں

Neeraj wins Silver: ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ: نیرج چوپڑہ نے سلور میڈل جیت لیا

نیرج چوپڑہ نے ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلہ میں اپنی بہترین کا کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرا مقام حاصل کیا۔ انہوں نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلہ مزید پڑھیں

منکی پاکس کا تیزی سے پھیلاؤ، ڈبلیو ایچ او نے ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کردیا

ڈبلیو ایچ او کے مطابق 75 مختلف ممالک ميں اب تک منکی پاکس وائرس کے 16 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گذشته مئی کے اوائل سے مغربی اور وسطی افریقی ممالک میں منکی پاکس کے انفیکشن میں اضافہ ہوا تھا۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں اقتدار کا خواب: امت شاہ ہر ماہ دو مرتبہ ریاست کا دورہ کریں گے

تلنگانہ، بی جے پی کےلیے کتنا اہم ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات تک ہر ماہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ریاست کا دو مرتبہ دورہ کریں گے۔ آئندہ اسمبلی انتخابات میں مزید پڑھیں

اترپردیش میں مسلم شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا، لکھیم پور کھیری پولیس نے بی جے پی رہنما کو گرفتار کرلیا

اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں ایک اور مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مسلم نوجوان عقیل کو قتل کرنے کے الزام میں ضلع میں بی جے پی کے نائب صدر اور مزید پڑھیں

متنازعہ سوامی یتی نرسنگھانند کے خلاف ایک اور مقدمہ درج، گاندھی جی کو بتایا ایک کروڑ ہندوؤں کا قاتل

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خلاف متنازعہ ریمارکس کرنے پر اترپردیش پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈاسنا دیوی مندر کے سربراہ یتی نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ 13 جولائی کو یتی نرسنگھانند نے گاندھی جی مزید پڑھیں

یہ بے وقوفی نہیں تو اور کیا ہے، جی ایچ ایم سی عملہ کا ایک ویڈیو وائرل، آپ ضرور دیکھیں

ملک بھر میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کچھ علاقوں میں تو سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ وہیں ریاست تلنگانہ میں بارش نے کافی قہر ڈھا دیا ہے شدید بارش نے ریاست کو جل تھل میں تبدیل مزید پڑھیں