مخالف آر ایس ایس کتاب پر ہندوتوا طاقتیں چراغ پا: دلت مصنف نے سچائی بیان کی، سدارامیا کا بیان

کرناٹک کے ممتاز مصنف دیونور مہادیوا کی کتاب پر ہندوتوا تنظیمیں واویلا مچارہی ہیں۔ دلت مصنف دیونورمہادیوا کی کتاب ’آر ایس ایس، آلا، اگلا (آر ایس ایس گہرائی اور چوڑائی) نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی ہے، جبکہ ہندوتوا تنظیمیں مزید پڑھیں

دلخراش واقعہ: برقی شاک کی زد میں آکر مسلم خاندان کے 4 ارکان جاں بحق، کاماریڈی میں غم کا ماحول

تلنگانہ کے کاماریڈی میں برقی شاک لگنے سے ایک مسلم خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کاماریڈی کے بیڑی ورکرس کالونی میں آٹو ڈرائیور احمد، اہلیہ پروین بیگم، فرزندان معین اور عدنان رہتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق گھر میں مزید پڑھیں

پانی پوری نہ کھائیں، تلنگانہ صحت عامہ کے ڈائرکٹر کا عوام کو مشورہ

بارش کے موسم میں اکثر لوگ گرم گرم چٹ پٹی چیزیں کھانا پسند کرتے ہیں جیسے مرچی، پانی پوری وغیرہ وغیرہ جبکہ طبی ماہرین ایسے موسم میں اسٹریٹ فوڈ سے پرہیز کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ تلنگانہ میں صحت مزید پڑھیں

متھرا میں مسلم شخص کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ، بھارت ماتا کی جئے کہنے کےلیے مجبور کیا گیا

متھرا پولیس نے ایک مسلم شخص کے ساتھ بدسلوکی کرنے اور زبردستی بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگوانے کے الزام میں شدت پسند چندر ویر کے علاوہ کچھ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا مزید پڑھیں

’ہمارے لوگاں‘ شو کا بہت جلد آغاز، انعم مرزا نے پرومو جاری کیا

انعم مرزا نے حیدرآباد کی ثقافت، تہذیب اور یہاں کے لوگوں سے متعلق ایک نیا ’ٹاک شو‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مشہور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن و بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین مزید پڑھیں

میں ’اعظم خان اور مسلمان‘ ہوں، اسی لیے ٹرائل کورٹس نے مجھے ضمانت نہیں دی

اعظم خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ضمانت میں تاخیر اس لیے ہوئی کیونکہ وہ مسلمان ہیں۔ اپنے خلاف درج 93 مقدمات کی وضاحت کرتے ہوئے اانہوں نے الزام لگایا کہ انہیں ٹرائل کورٹس نے ضمانت مزید پڑھیں

حج 2022: منیٰ میں حجاج کی رمی اور قربانی، حج اختتامی مراحل میں داخل

مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت مملکت کی تمام مساجد میں عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عید کا سب بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا جہاں شیخ عواد الجہنی نے عید کا مزید پڑھیں

محمد زبیر کو لکھیم پور کھیری پولیس کی جانب سے وارنٹ جاری، سپریم کورٹ سے راحت ملنے کے فوری بعد اترپردیش پولیس کی کاروائی

آلٹ نیوز کے صحافی محمد زبیر کو بھلے ہی اترپردیش کے سیتا پور مقدمہ میں سپریم کورٹ سے مشروظ ضمانت ملنے کے دوسرے روز ہی لکھیم پور کھیری پولیس نے ایک سال پہلے کے مقدمہ میں محمد زبیر کے وارنٹ مزید پڑھیں