امرناتھ یاترا کے دوران راجہ سنگھ بال بال بچ گئے، بادل پھٹنے کے واقعہ میں 15 ہلاک

تلنگانہ میں گوشہ محل حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ امرناتھ حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ راجہ سنگھ امرناتھ یاترا میں شامل تھے۔ امرناتھ یاترا کے دوران بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا جس میں مزید پڑھیں

آج حج اکبر: دس لاکھ اللہ کے مہمان منیٰ سے میدان عرفات کےلیے روانہ، جہاں خطبہ حج دیا جائے گا

دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین اللہ کے مہمان حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ تقریباً دس لاکھ عازمین حج لبیک کی صداؤں میں گذشتہ روز منٰی پہنچے اور رات منٰی میں قیام کیا۔ عازمین آج میدان مزید پڑھیں

ایک اور Fringe Element: مخالف اسلام ٹوئٹ کے باوجود ہریانہ بی جے پی آئی ٹی سیل کے چیف ارون یادو کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا؟

سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے سوال کیا جارہا ہے کہ ’مخالف اسلام ٹوئٹ کرنے اور نفرت بھڑکانے والے بی جے پی کے ایک اور Fringe Element جو پارٹی کے ہریانہ آئی ٹی سیل کا سربراہ بھی تھا کو مزید پڑھیں

تلنگانہ ہائی کورٹ نے سائی پلوی کی درخواست کو مسترد کردیا، معروف اداکارہ نے گائے کے نام پر تشدد کی مذمت کی تھی

جنوبی ہند کی مشہور و معروف اداکارہ سائی پلوی کی درخواست کو مسترد کردیا س میں انہوں نے سلطان بازار پولیس کی جانب سے جاری کی گئی نوٹس کو منسوخ کرنے کی گذارش کی تھی۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج مزید پڑھیں

قرآن اور مسلمانوں سے متعلق نفرت انگیز تقریر کرنے والے شدت پسند کیشو مورتی کے خلاف کرناٹک پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

کرناٹک کے کولار میں پولیس نے ہندو جاگرن ویدیکے نامی شدت پسند تنظیم کے ریاستی کنوینر کیشو مورتی اور دیگر کے خلاف قرآن اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز تقریر کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تنظیم انجمن مزید پڑھیں

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج کو دھمکی: بی جے پی آئینی اداروں کو تباہ کررہی ہے، راہل گاندھی کا طنز

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج ایچ پی سندیش نے الزام عائد کیا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی سرزنش کرنے پر انہیں تبادلہ کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس پر راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر مزید پڑھیں

مناسک حج کا آغاز، کورونا کے دو سال بعد پہلی بار 10 لاکھ مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے

مناسک حج کا آج سے آغاز ہوگیا جبکہ کورونا وبا کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق عازمین آج فجر کی نماز کے بعد احرام باندھ کر منیٰ روانہ ہوں گے مزید پڑھیں