راجستھان میں المناک واقعہ: تین بہنوں نے دو بچوں کے ساتھ خودکشی کرلی، دو بہنیں حاملہ تھیں

Three sisters and their kids found dead in well in Rajasthan راجستھان میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جس میں تین شادی شدہ بہنوں نے دو بچوں سمیت خودکشی کرلی جبکہ خودکشی کرنے والی دو بہنیں حاملہ تھیں۔ خودکشی کرنے مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات جرم، خلاف ورزی پر سزائے موت، عراقی پارلیمنٹ میں قانون منظور

عراقی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دے دیا اور اس کی خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ پارلیمان میں اس قانون کی منظوری کے بعد اب مزید پڑھیں

ایک بیوی پر ہی اکتفا کرنا چاہئے، الازہر کے سربراہ کا شوہروں کو مشورہ

مصر کی جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ مردوں کو ایک بیوی پر اکتفا کرنا چاہیے۔ ایک سے زیادہ شادی کے قائل افراد غلط فہمی کا شکار ہیں۔ شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب نے قاہرہ مزید پڑھیں

اجمیر درگاہ کی سیکوریٹی میں زبردست اضافہ، فرقہ پرستوں نے مندر ہونے کا جھوٹا دعویٰ کیا

ملک بھر میں جاری فرقہ پرستی کی آگ اب اجمیر درگاہ بھی پہنچ گئی ہے۔ راجستھان کے اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین چشتیؒ کی پر ایک ہندو تنظیم دعویٰ کیا ہے۔ مہارانا پرتاپ سینا نامی تنظیم نے درگاہ کے مزید پڑھیں

مساجد سے متعلق بنڈی سنجے کا متنازعہ ریمارک، بی جے پی کے ریاستی صدر نے فرقہ پرستی کا خوب زہر اگلا

کریمنگر میں ’ہندو یکتا یاترا‘ سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر و کریمنگر کے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے نے انتہائی متنازعہ بیان دیا۔ انہوں نے اسدالدین اویسی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ’تلنگانہ میں واقع مزید پڑھیں