بھینسہ میں آر ایس ایس کو ریلی نکالنے کی اجازت، ہائی کورٹ نے کوئی متنازعہ تبصرہ نہ کرنے کی ہدایت دی

تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج بھینسہ میں آر ایس ایس کی ریلی کی اجازت دے دی۔ عدالت نے امن و امان میں خلل ڈالے بغیر ریلی نکالنے کا حکم دیا۔ ہائی کورٹ نے اس موقع پر منعقدہ جلسہ میں صرف مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی کے چھوٹے بھائی پرہلاد مودی چنئی کے ہسپتال داخل

وزیراعظم نریندر مودی کے چھوٹے بھائی پرہلاد مودی کو چنئی کے اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پرہلاد مودی گردے کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ انہیں علاج کےلیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پرہلاد مودی، ارکان خاندان مزید پڑھیں

دہلی کی جامع مسجد میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع، علاقہ میں افراتفری

دہلی کی جامع مسجد میں اْج اس وقت افراتفری مچ گئی جب یہاں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک شخص نے پولیس کنٹرول روم فون کرکے جامع مسجد دہلی میں بم رکھنے کی مزید پڑھیں

کرناٹک میں باحجاب طالبات کو امتحان میں شرکت کی اجازت دینے سے متعلق عرضی پر غور کرنے سے سپریم کورٹ کا اتفاق

کرناٹک میں حجاب پہن کر سالانہ امتحان میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے طالبات کے ایک گروپ نے سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی تاہم اس پر چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے اس پر مزید پڑھیں

رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

اسرائیلی حکومت نے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ اسرائیلی حکومت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی رمضان کے آخری مزید پڑھیں

حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں آوارہ کتوں نے کمسن بچے کو نوچ نوچ کر مارڈالا

حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں چار سالہ بچہ کو آوارہ کتوں نے نوچ نوچ کر ہلاک کردیاجبکہ دل دہلا دینے والے واقعہ سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ہوگیا جو ایک دردناک ویڈیو مزید پڑھیں

مرزا رحمت بیگ حیدرآباد ادارہ جات مقامی حلقہ کے ایم ایل سی انتخابات میں مجلس کے امیدوار

قانون ساز کونسل کے حیدرآباد ادارہ جات مقامی حلقہ سے مجلس نے اپنے امیدوار کا اعلان کیا ہے۔ آج صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اعلان کیا کہ مرزا رحمت بیگ کو آئندہ منعقد ہونے والے ایم ایل سی انتخابات مزید پڑھیں