سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کو منظوری دی

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ماہ رمضان کے دوران بیرون ممالک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی فرمانروا کی جانب سے مختلف سائز اور دنیا کی 76 مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماؤں کو چپل سے مارو! ہندو سینا کے سربراہ پرمود متالک کا بیان

کرناٹک میں انتخابات کے پیش نظر راشٹریہ ہندو سینا کے سربراہ پرمود متالک روز کوئی نہ کوئی متنازعہ بیان دے رہے ہیں لیکن اب کی بار ان کا نشانہ مسلمان نہیں تھے بلکہ اس بار پرمود متالک نے بی جے مزید پڑھیں

طارق انصاری، تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کے چیرمین مقرر

وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے طارق انصاری کو تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔ کے سی آر کے فیصلہ کے بعد کے مطابق ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں۔ تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کا چیرمین مزید پڑھیں

حجابی طالبات کو امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی، کرناٹک کی بی جے پی حکومت کا اڑیل رویہ برقرار

کرناٹک کے وزیرتعلیم بی سی ناگیش نے ایک بار پھر حجاب سے متعلق اپنے کٹر موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ امتحانات میں حجاب پہننے پر پابندی برقرار رہے گی اور حجابی طالبات کو امتحانات میں شرکت کی اجازت مزید پڑھیں

الیکشن کمشنر کی تقرری معاملہ میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سنایا ہے کہ اعلیٰ انتخابی کمشنر اور انتخابی کمشنروں کی تقرری وزیر اعظم، لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما اور بھارت کے چیف جسٹس پر مشتمل ایک کمیٹی کے مشورے پر صدر جمہوریہ کریں گے۔ مزید پڑھیں

ترک صدر کا تباہ کن زلزلے کے باوجود الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان

ترک صدررجب طیب ایردوآن نے اپنے سابقہ منصوبے کے مطابق 14 مئی کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے باوجود صرف تین ماہ بعد پولنگ ہوگی۔اس قدرتی آفت کے نتیجے میں مزید پڑھیں

داعش کے 7 عسکریت پسندوں کو سزائے موت، بھوپال-اجین ٹرین دھماکہ معاملہ میں این آئی اے عدالت کا فیصلہ

لکھنؤ میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے بھوپال-اجین مسافر ٹرین دھماکہ 2017 کیس میں قصوروار سات عسکریت پسندوں کو سزائے موت کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک مجرم کو عمر قید کی سزا دی گئی۔ ان پر آئی مزید پڑھیں

اترپردیش پولیس کے افسر نے کھلے عام بی جے پی کا کھنڈوا پہنا، تصویر وائرل

اکثر پولیس عہدیداروں پر کسی سیاسی پارٹی سے وابستگی کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے لیکن اب اترپردیش میں کھلے عام پولیس کے ایک افسر نے بی جے پی کا کھنڈوا پہن کر سب لو حیرت زدہ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں