حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ ایک شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے کار میں اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی گئی۔ یہ شرمناک واقعہ رنگاریڈی ضلع کے قسمت پور میں واقع مزید پڑھیں

ڈی جی پی انجنی کمار نے قدیر خان کی مبینہ پولیس تشدد میں موت معاملہ کی تحقیقات کا حکم دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس انجنی کمار نے قدیر خان کی موت کی تحقیقات کا حکم دیا، جسے میدک پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ انجنی کمار نے میدک مزید پڑھیں

ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، مسلمان نفل عبادات میں مصروف، بڑے پیمانہ پر مذہبی جلسوں کا انعقاد

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں آج رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا، آج رات مساجد مزید پڑھیں

ہریانہ میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلانے کے واقعہ پر اسدالدین اویسی کا سخت ردعمل، کہا مسلمانوں کو منظم طریقہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ہریانہ کے بھیوانی میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلانے جانے کے معاملہ پر بی جے پی اور مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

حیدرآباد دہشت گرد سازش معاملہ میں ایک اور شخص گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس کی جانب سے گذشتہ سال دسہرہ کے موقع پر دہشت گردی کی سازش کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا تھا تاہم آج اسی سلسلہ میں ایک اور گرفتاری عمل میں آئی۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

ہریانہ میں دو مسلم نوجوانوں کو گاؤ رکھشکوں نے زندہ جلادیا، پولیس نے کہا حادثہ ہے یا قتل پتہ چلایا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان سے تعلق رکھنے والے دو مسلم نوجوانوں کو ہریانہ میں آج مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر زندہ جلادیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہریانہ کے بھیوانی ضلع میں نام نہاد گاؤ رکھشکوں نے دو مسلم نوجوانوں مزید پڑھیں

اداکارہ سوارا بھاسکر نے فہد ضرار احمد سے شادی کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) اداکارہ سوارا بھاسکر نے آج سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے سماجی کارکن فہد ضرار احمد سے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے۔ سوارا بھاسکر نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ‘کبھی کبھی آپ دور دور مزید پڑھیں

گجرات میں 8 شیروں کی سڑک پرٹہلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

شیروں کے ایک گروپ کی شہر کی ایک سڑک پر ٹہلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنےوالی ویڈیو میں صبح سویرے ایک شیر کو اطمینان سے سڑک پرٹہلتے اور رک کر باقی ساتھیوں کا انتظار کرتا دیکھا مزید پڑھیں