نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانئے کتنے ہزار مظاہرے ہوئے

(ایجنسیز) امریکہ سے لےکر ایشیا تک اور یورپ سے لے کرافریقہ اور آسٹریلیا تک سبھی مقامات پر ان دنوں فلسطین کے حامی سڑکوں پر ہیں جو غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی کو روکنے اور وہاں مزید پڑھیں

صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئے

(ایجنسیز) لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے مسلم امیدوار صادق خان تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔ صادق خان نے ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر کے انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی جبکہ کنزرویٹو پارٹی کے سوسان ہال کو مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سے طلبا کے کیمپ ہٹادیے مزید پڑھیں

کووی شیلڈ لگوانے والوں کے لیے بری خبر: کووڈ ویکسن بلڈکلاٹ کا سبب بن سکتی ہے، ایسٹرا زینیکا کا اعتراف

حیدرآباد (دکن فائلز) برطانوی-سویڈش دواساز کمپنی ایسٹرا زینیکا نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اس کی کووڈ ویکسین بلڈکلاٹ (خون جمنا)کی ایک ‏نایاب قسم کا سبب بن سکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق بلڈکلاٹ کی یہ قسم جان لیوا بھی مزید پڑھیں

امریکہ کے ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) امریکی ریاست ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ امریکی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسکارف زبردستی اتار نے کے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ایریزونا اسٹیٹ مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

(ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کی میڈیا نمائندوں کیلئے سالانہ ڈنر کی تقریب کے موقع پر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ واشنگٹن کی ہلٹن ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران مظاہرین مزید پڑھیں

یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، یہودیوں کےمذہبی تہوار پر مسجدِ ابراہیمی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی

(ایجنسیز) یہودی آباد کاروں نے اپنے مقدس تہوار ’عید الفصح‘ کے دوسرے روز مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 700 سے زائد یہودی آباد کار منگل سے اب تک مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 روز، 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیا

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے 200 روز مکمل ہوگئے، اس دوران جنگی جرائم کی مرتکب اسرائیلی فوج نے 75 ہزار ٹن بارود غزہ پر برسایا۔ ان حملوں کے نتیجے میں 34 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے مزید پڑھیں

’اسلام زندہ ہوتا ہے۔۔۔۔‘ نامور ڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا

(ایجنسیز) نامور ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔ 2022 میں مزید پڑھیں

مسجد اقصی میں یہودی مذہبی رسم کے مطابق دنبے کی قربانی کی کوشش، 13 شدت پسند صیہونی گرفتار، جانور ضبط

(ایجنسیز) اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی رسم ادا کرنے کےلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر لائے گئے جانور ضبط کرلیے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کوگاڑی کےاندر اور شاپنگ بیگ کے اندرچھپا کر لایا گیا تھا جنہیں پولیس مزید پڑھیں