میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ

(ایجنسیز) میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جو جنوبی غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف ریلی نکال رہے تھے۔ کچھ مظاہرین نے اپنے مزید پڑھیں

آل آئز آن رفح، سوشل میڈیا پر فلسطینی طوفان: انسٹا گرام پر وائرل پوسٹ کے پیچھے چھپی کہانی جانتے ہیں؟

(ایجنسیز) گزشتہ دو روز سے جاری ALL EYES ON RAFAH نامی اس کیمپین میں سوشل میڈیا صارفین نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے تیار کی گئی رفح کی ایک تصویر کو کروڑوں کی تعداد میں دیکھا اور شیئر کیا اور اب مزید پڑھیں

’انہیں ختم کر دو‘، سابق امریکی صدارتی امیدوار نے اسرائیلی بم پر لکھ دیا، نکی ہیلی نے فلسطینیوں سے نفرت کی انتہا کردی

(ایجنسیز) سابق امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کی لبنان کے ساتھ شمالی سرحد کے قریب مقامات کے دورے کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ اسرائیلی بم پر “انہیں ختم کر دو” کے الفاظ لکھ رہی ہیں۔ العربیہ مزید پڑھیں

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

(ایجنسیز) اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔ میڈرڈ سے ہسپانوی حکومت نے اس حوالے سے کہا کہ اسکی کابینہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔ اسپین کی حکومت مزید پڑھیں

کیا اب روبوٹ سرجن انسانوں کے ہیڈ ٹرانسپلانٹ کریں گے؟ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکہ میں نیوروسائنس اور بائیومیڈیکل انجینیئرنگ سٹارٹ اپ ’برین برِیج‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کا پہلا ہیڈ ٹرانسپلانٹ سسٹم تیار کر رہے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق برین بریج نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ مزید پڑھیں

رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 75 فلسطینی شہید

(ایجنسیز) رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے بڑا حملہ کیا ہے، بمباری سے 75 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، شہداء میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اسرائیلی بمباری سے رفح کے مزید پڑھیں

بڑی خبر: حماس نے ایک بار پھر اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے کردیئے، تل ابیب میں پروازیں معطل

(ایجنسیز) حماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ تل ابیب سے عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا اسرائیلی شہر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ القسام بریگیڈ نے مزید پڑھیں

آسٹریلین مسلم ایڈوکیسی گروپ کی ’مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد‘ مقدمہ میں تاریخی جیت

حیدرآباد (دکن فائلز) آسٹریلیا میں مسلم ایڈوکیسی نامی ایک گروپ نے ایکس (ٹوئٹر) کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے ایک مقدمہ میں تاریخی جیت حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی عدالت نے کہا کہ اس کا ایکس پر مزید پڑھیں