سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی دوبارہ بے حرمتی کی گئی، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے، عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کی لہر

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں دو افراد نے پولیس کی موجودگی میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کے ایک نسخے کی بے حرمتی کرتے ہوئے کئی صفحات کو نذر آتش کر دیا۔ چند ہفتوں میں یہ دوسرا واقعہ مزید پڑھیں

مردوں کے سامنے برہنہ جسم کو جانچاگیا، امیدواروں کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد مسلم ملک ملائشیا نے مس یونیورس حسن مقابلہ کو منسوخ کردیا

مس یونیورس آرگنائزیشن نے جنسی ہراسانی کے الزامات پر انڈونیشیا میں اپنی فرنچائز سے تعلقات منقطع کر تے ہوئے رواں سال ملائیشیا میں ہونے والا مقابلہ منسوخ کر دیا ہے۔ مس یونیورس میں حصہ لینے والی 6 خواتین نے انڈونیشیا مزید پڑھیں

امریکہ میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی؛ ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی ت تعداد 93 ہوگئیں

امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 5 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 93 تک جا پہنچی۔ ریاست ہُوائی کی کاؤنٹی ماوئی کے جنگلات میں لگنے والی آگ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسجد کی چھت گرنے سے 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی

نائیجیریا کے علاقے زاریا میں ایک میں مسجد کی چھت گرنے سے 10 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کدونا شمالی نائیجیریا کےعلاقے زاریا میں ایک مسجد کی چھت گرنے سے دس مزید پڑھیں

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی؛17 جاں بحق

میانمار میں 50 روہنگیا مسلمان تارکین وطنوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میانمار کی متاثرہ ریاست رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث روہنگیا مسلمان اپنی جانیں بچا کر مزید پڑھیں

مردوں کے سامنے برہنہ کرکے جسم جانچا گیا، مس یونیورس انڈونیشیا کی امیدواروں کا الزام

قدامت پسند اسلامی ملک انڈونیشیا میں خواتین کی خوبصورتی کے مقابلے میں بطور امیدوار شرکت کرنے والی کم از کم 6 خواتین نے الزام عائد کیا ہے کہ مقابلوں کے دوران انہیں مرد حضرات کے سامنے برہنہ کرکے ان کے مزید پڑھیں