اسرائیلی حملہ میں دو نوزائیدہ شہید، فلسطینی والد بیٹوں کا برتھ سرٹیفیکٹ لینے گئے تھے (غم سے نڈھال باپ کا انتہائی غمناک ویڈیو)

(ایجنسیز) فلسطینی والد اپنے جڑواں بیٹوں کا برتھ سرٹیفکیٹ لینے گئے تھے کہ اس دوران گھر پر اسرائیل نے بم برسادیئے۔اسرائیلی حملہ میں دووں نوزائیدہ شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت تھمنے کا نام نہیں لے رہی، تازہ مزید پڑھیں

شدت پسند اسرائیلی وزیر کا مسجداقصیٰ میں دھاوا، حماس اور امریکہ کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) حماس نے دو انتہا پسند اسرائیلی وزراء ایتمار بین گویر اور گولڈکنوف کا مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں شدت پسند ہجوم کے ساتھ دھاوا کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

’دنیا اور آخرت میں آپ کو معاف نہیں کروں گی‘: غزہ کی معصوم بچی کا اندھی، بہری اور گونگی دنیا کو پیغام (ویڈیو ضرور دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیلی کی غزہ کے عام شہریوں پر مظالم اور بربریت کی انتہا کے بیچ فلسطین کی ایک معصوم لڑکی نے نام نہاد تہذیب کی علمبردار دنیا کو پیغام دیا ہے۔ غزہ کے جنگ زدہ علاقہ سے ایک فلسطینی لڑکی مزید پڑھیں

افغان ملازمین پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کریں، طالبان کا حکم

(ایجنسیز) افغانستان کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نماز باجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت مزید پڑھیں

اسرائیلی درندگی کی انتہا، نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، چار اسکولوں پر بھی حملے، 40 بچوں سمیت 100 افراد شہید

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 100 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

عراقی پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال مقرر کرنے کا بل متعارف

(ایجنسیز) عراق کی پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر کم کر کے 9 سال کرنے کا بل متعارف کرایا گیا ہے جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مزید پڑھیں

مکار صیہونیوں نے مسجدالاقصیٰ کے امام پر 6 ماہ کے لئے بیت المقدس میں داخلہ پر پابندی لگادی

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل نے مسجدالاقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صابری پر 6 ماہ کے لئے بیت المقدس میں داخلے پر پابندی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکار صیہونیوں نے قبل ازیں شیخ عکرمہ صابری کے مسجدالاقصیٰ میں داخلہ پر مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل ہے: اسلامی تعاون تنظیم

(ایجنسیز) اسلامی تعاون تنظیم نے حماس کے سیاسی سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں 57 رکنی بلاک کے ایک غیر معمولی اجلاس کے بعد جاری بیان مزید پڑھیں