خلفائے راشدین دور کے نادر آثار قدیمہ کی جدہ میں دریافت

(ایجنسیز) جدہ کے تاریخی علاقے میں 25 ہزار آثار قدیمہ کے باقیات دریافت ہوئے ہیں جن میں سے بعض کا تعلق خلفائے راشدین کے زمانے سے ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق جدہ کے تاریخی علاقے میں چار مختلف مقامات مزید پڑھیں

حماس کا چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

(ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے چند روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے عسکری ترجمان القسام بریگیڈ کا کہناہےکہ اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں اور 15 اسرائیلی مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا

(ایجنسیز) دورانِ عدت نکاح کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی معاہدہ پر متفق ہوگئے: قطر

(ایجنسیز) قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں قطر، امریکہ، مصر اور اسرائیل کے حکام کے مزید پڑھیں

ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا

(ایجنسیز) برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبرگینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس; عمران خان اور اہلیہ بشرٰی بی بی کو 14، 14 سال کی سزا

(ایجنسیز) توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ پاکستان کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس مزید پڑھیں

پاکستان: سائفر کیس میں عمران خان کو 10 سال قید کی سزا

(ایجنسیز) پاکستان میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ آج آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے مزید پڑھیں

ایران نے تین سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیئے

(ایجنسیز) مغربی طاقتوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایران نے تین سیٹلائٹ لانچ کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ ان سیٹلائٹس کو مواصلات اور جیوپوزیشننگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ خلا میں کارگو مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ میں الیکٹرانک چپ والی 25 ہزار جائے نماز بچھادی گئیں (جانیں ان کی خصوصیات)

(ایجنسیز) سعودی حکومت نے مسجدِ نبویﷺ میں مختلف معلومات فراہم کرنے والی چپس والی 25 ہزار جائے نماز بچھادی ہیں۔ جائے نماز پر نصب کی جانے والی ہر چپ اسے بنانے والے ادارے، استعمال اور لوکیشن سے متعلق معلومات فراہم مزید پڑھیں

سعودی عرب: 11 ہزار ملازمتوں کے مواقع

(ایجنسیز) سعودی عرب میں بائیو ٹیکنالوجی کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، اس شعبے میں ہزاروں ملازمتوں کے مواقع کے امکانات موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ٹی وی الاخباریہ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعودی مزید پڑھیں