جرمن فٹبالر رابرٹ باور اپنے ارکان خاندان کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ مزید پڑھیں

یمن جنگ؛ عمان کی ثالثی میں سعودیہ اور حوثیوں کے درمیان امن مذاکرات

یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں کا وفد امن مذاکرات کے لیے عمان کے طیارے میں سعودی عرب پہنچ گیا۔ میڈیا کے مطابق 9 سالہ خانہ جنگی، حکومتی بحران اور جنگ کے بعد بالآخر سعودی عرب اور یمن کے حوثی جنگجوؤں مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیاں مقابلہ حسن ’’مس یونیورس‘‘ کیلئے منتخب، مفتی تقی عثمانی برہم

دنیا میں طویل عرصے سے جاری مقابلہ حسن کے ٹائٹل’’ مس یونیورس‘‘ کیلئے 5 پاکستانی لڑکیوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے شدید غصے کا اظہار کردیا۔ پڑوسی ملک پاکستان کے معروف عالم مزید پڑھیں

اللہ کی طرف سے ناراضگی کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے: مولانا طارق جمیل

عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے مہنگی بجلی کے اضافی بلوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ظلم تو ہے لیکن چیزوں کے بھاؤ بڑھ جانا اللہ کی طرف سے ناراضگی ہے۔ واضح رہے کہ حال مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل سرحد کے قریب دھماکا، 5 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل سرحد کے قریب احتجاج کے دوران دھماکے سے پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کےخلاف درجنوں نوجوان مظاہرہ کررہے تھے کہ دھماکا ہوگیا ۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار تک ہوسکتی ہے: میئرعبدالمنعم

لیبیا میں سیلاب سے تباہ حال شہر درنا کے میئر عبدالمنعم الغیثی نے کہا کہ امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے اندازے کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار سے 20 ہزار تک ہوسکتی مزید پڑھیں

لیبیا میں سڑکیں لاشوں سے بھر گئیں، سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 5 ہزار 300 ہوگئی

حیدرآباد (دکن فائلز) سمندری طوفان نے لیبیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد 5 ہزار 300 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بڑی تعداد میں اموات ہونے کے ساتھ سیلابی ریلوں میں 10 مزید پڑھیں

مراقش: خوفناک زلزلے کے دوارن نمازی دعاؤں میں مصروف (وائرل ویڈیو ضرور دیکھیں)

مراقش میں خوفناک زلزلے کے دوران مسجد میں موجود نمازی بغیر رکے اپنی دعاؤں میں مصروف رہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مراقش میں جمعہ اور ہفتہ کے درمیان خوفناک زلزلہ کے متاثرین کی دردناک داستانیں سامنے مزید پڑھیں

عمرہ کے دوران خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے، سعودی وزار ت حج نے 3 ضابطے جاری کردیے

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کےلیے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ ’خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس مزید پڑھیں