مراقش کے تاریخی شہر مدینہ میں بھی نقصانات، قدیم مسجد منہدم ہونے کا خدشہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مراقش میں زلزلے سے مدینہ نامی قدیم شہر کو بھی نقصان پہنچا ہے جہاں ایک تاریخی مسجد کے منہدم ہونے کے خدشات ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس کے ساتھ مزید پڑھیں

مراقش میں شدید زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا، ہلاکتیں ایک ہزار سے متجاوز، اموات میں مزید اضافے کا خدشہ

مراقش میں خوفناک زلزلے کے بعد قیامت صغریٰ کے مناظر ہیں اور ہر طرف ملبے کا ڈھیر تباہی کی داستانیں سنا رہے ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے، قدرتی آفت میں اب تک 1037 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

مراقش میں شدید زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا، 600سے زیادہ افراد ہلاک (خوفناک مناظر، ویڈیو دیکھیں)

مراقش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 600سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مراقش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں

اسرائیلی ایتھلیٹ سے ہاتھ ملانے کی سزا، ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد

ایران نے ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹ چیمپئن شپ کے دوران اسرائیلی ویٹ لفٹر سے ہاتھ ملانے والے ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ پولینڈ میں کھیلی جانے والی ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹ چیمپئن شپ 2023 میں ایرانی ویٹ مزید پڑھیں

مصر میں 2 سو سال پُرانی تاریخی مسجد میں خوفناک آتشزدگی

مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت مزید پڑھیں

سعودی عرب: نبی کریم ﷺ کی ہجرت کے واقعات پر مبنی پہلی منفرد نمائش کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں پیغمبر اسلامﷺ کی ہجرت کے واقعات پرمبنی پہلی منفرد نمائش کا آغاز کیا گیا ہے۔ مقامی اور دیگر غیرملکیوں کی بڑی تعداد اس منفرد نمائش کا مشاہدہ کرنے کےلئے نیشنل میوزیم پہنچ رہی ہے۔ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا منسوخ، رہائی کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) پڑوسی ملک پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا منسوخ کردی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ماشاء اللہ: فلسطین کے نوجوان حافظ نے 8 گھنٹے میں بغیر غلطی کے پورا قرآن سنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا (ویڈیو دیکھیں)

فلسطین کے ایک کم عمر حافظ قرآن نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کم عمر حافظ لڑکے نے 8 گھنٹے مسلسل تلاوت کرکے ایک بھی غلطی کئے بغیر اپنے اساتذہ کرام کو قرآن سنا دیا، جس کے بعد عالم مزید پڑھیں

عمرے سے واپسی کے دوران المناک سڑک حادثہ، چار بچے اور باپ جاں بحق

سعودی عرب میں عمرہ کرکے واپس جانے والے خاندان کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق 6 افراد پر مشتمل ایک خاندان عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس مزید پڑھیں