دل دہلادینے والے مناظر: ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ، معصوم بچی 17 گھنٹے تک چھوٹی بہن کی ڈھال بنی رہی، نومولود بچی کو زندہ نکال لیا گیا، ڈیڑھ سالہ بچی کو 56 گھنٹوں بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا، 40 گھنٹوں بعد ملبے تلے دبے خاندان کو زندہ نکال لیا گیا

ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 12000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب ریسکیو اہلکاروں کو سخت سردی اور برفباری کی وجہ سے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں مشکلات کا مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلہ: جابجا ہولناک مناظر، لاشیں ہی لاشیں، ہلاکتیں 12 ہزار سے تجاوز کرگئیں، تعداد 20 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.8 شدت کے زلزلے سے ہزاروں عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ شدید زلزلے کے باعث ترکیہ اور شام میں 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ شدید زلزے سےترکیہ کے 10صوبے متاثر مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، اموات 2300 سے متجاوز، سیکڑوں عمارتیں زمین بوس، ترک صدر کا ملک میں ایمرجنسی کا اعلان

صبح 4 بجکر 17 منٹ پر زلزلے نے نیند میں ڈوبے لوگوں پر قیامت ڈھادی، 50 سے زائد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، زلزلے کی شدت گرین لینڈ اور ڈنمارک تک محسوس کی گئی ترکیے مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 200 سے زیادہ افراد ہلاک (ویڈیو دیکھیں)

تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 200افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے۔ زلزلے سے ترکیہ میں 95 اور شام میں 100 افراد ہلاک ہوئے۔ حکام نے زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

انقلاب ایران کی سالگرہ، سپریم لیڈر نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کردیا

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ‘دسیوں ہزار’ قیدیوں کو معاف کر دیا، جن میں بہت سے ایسے قیدی بھی شامل ہیں جنہیں سیکیورٹی سے متعلق الزامات پر حالیہ حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار کیا گیا تھا۔ غیر مزید پڑھیں

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا طویل علالت کے بعد انتقال

پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف انتقال کر گئے۔ پرویز مشرف کا انتقال آج دبئی کے امریکن ہسپتال میں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق میت کی پاکستان منتقلی کےلیے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ پرویز مشرف کے اہل خانہ کی طرف مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی فلسطینی صدر سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل اور فلسطین کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ملکی قیادت سے ملاقات کی اور خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال کیا۔ مغربی کنارے میں حالیہ دنوں میں کشیدگی میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی نہتے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے فلسطینیوں کے خلاف مکروہ عزائم کھل کر اس وقت دنیا کے سامنے آگئے جب انہوں نے پولیس کو نہتے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت دے دی، ساتھ ہی مغربی کنارے پر اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی

ڈالر کی تیز اڑان کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر گھٹ کر 1936 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید پڑھیں