اسرائیلی وزیراعظم کی نہتے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے فلسطینیوں کے خلاف مکروہ عزائم کھل کر اس وقت دنیا کے سامنے آگئے جب انہوں نے پولیس کو نہتے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت دے دی، ساتھ ہی مغربی کنارے پر اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی

ڈالر کی تیز اڑان کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر گھٹ کر 1936 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری، صیہونی فورسز نے فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی، 60 سالہ فلسطینی خاتون سمیت 9 شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 60 سالہ خاتون سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع جینین مہاجرکیمپ میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سال کی خاتون سمیت 9 فلسطینی مزید پڑھیں

ایرانی کرنسی تاریخی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر لاکھوں ریال تک جا پہنچا

ایران کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر لاکھوں ریال تک جا پہنچا ہے۔ ایران کو ان دنوں یورپی یونین کی جانب سے مزید پابندیوں کے مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی، سعودی عرب، کوویت، یو اے ای، پاکستان، اردن، ترکی اور او آئی سی کی جانب سے شدید مذمت

سعودی عرب، خلیجی ممالک، پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم (او ائی سی) کی جانب سے سویڈن میں ترکی کے سفارتخانے کے باہر قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت مزید پڑھیں

اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی فلسطین کے 2 ریاستی حل سے مشروط ہے، سعودی

سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر مزید پڑھیں