مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 2نئے آئمہ کرام کی منظوری

سعودی عرب میں مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں دو نئے آئمہ کرام کی منظوری دی گئی سعودی فرماںروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شاہی فرمان جاری کیا گیا۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان مزید پڑھیں

کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر۔۔: مائیک ٹائسن، ان کے والد اور ڈی جے خالد نے عمرہ کی سعادت حاصل کی (ویڈیو دیکھیں)

امریکی سابق باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائسن، ان کے والد اور فلسطینی نژاد امریکی ہپ ہاپ اسٹار اور پروڈیوسر ڈی جے خالد نے عمرہ ادا کیا۔ گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر ڈی جے خالد نے سوشل میڈیا پر عمرہ کے دوران کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹے میں مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری ہے۔ مغربی کنارے میں قابض سرائیلی فوج نے نہتے شہریوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کے سلسلہ جایر رکھتے ہو ئے مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ صیہونی فوج کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں

’اسرائیل کے لیے جاسوسی‘ کے الزام میں چار افراد کو سزائے موت

تہران: ایران نے اپنے چار باشندوں کو ’اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسیوں‘ سے روابط اور تعاون میں سزائے موت سنائی ہے۔ عدلیہ کےمطابق ان پر ’چوری، املاک کی تباہی، اغوا، اور جعلی اعترافات‘ کے الزامات بھی ہیں۔ ایران کی اعلیٰ عدلیہ کے مزید پڑھیں

شرعی سزاؤں پر اقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان

افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاؤں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مخالف مزید پڑھیں

کورونا کے دوران واپس نہ آنے والے نئے ویزے پر آسکتے ہیں؟

سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن جسے عربی میں جوازات کہا جاتا ہے کے ذمہ جہاں سعودی شہریوں کے پاسپورٹ کا اجرا اور تجدید کا کام ہے وہاں یہ ادارہ غیرملکیوں کو رہائشی کارڈ جاری کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ مزید پڑھیں

فلسطین میں نماز فجر میں مسلمانوں کی حاضری کو یقینی بنانے کےلیے ’فجر عظیم مہم‘ کا آغاز ، مساجد میں روح پرور مناظر

مملکت فلسطین کے تمام شہروں میں واقع مساجد بالخصوص غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے خطرات کا سامنا کرنے والی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری ‘فجر عظیم’ مہم کامیابی کے ساتھ مزید پڑھیں

یروشلم: 2 بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک، 14 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کے دو الگ الگ مقامات پر بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور 14 افراد زخمی ہوگئے، دھماکوں میں یروشلم کے بس اسٹیشنز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پہلا دھماکا یروشلم کے مغربی خارجی راستے میں مزید پڑھیں