تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب سے متعلق اہم اعلان

غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گا۔ غسل کعبہ کی تقریب کے دوران مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو آبِ زم زم، عرقِ مزید پڑھیں

سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب

سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر مسلم وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس 31 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ یورپی ممالک سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے مزید پڑھیں

افغان طالبان نے ٹائی لگانے پر پابندی عائد کردی

افغانستان میں عبوری حکومت سنبھالنے والی طالبان انتظامیہ نے خواتین کے بیوٹی پارلربند کرنے کے بعد مردوں کے نک ٹائی لگانے پر بھی پابندی عائد کردی۔ اس حوالے سے رہنمائی ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ محمد ہاشم شہید ورور کا کہنا ہے مزید پڑھیں

یوم عاشور پر مسجد الحرام میں عازمین کے لیے خصوصی انتظامات

یوم عاشور پر مسجد الحرام میں عازمین روزہ داروں ور نمازیوںکے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اضافی معاونین بھی مقرر کر دیے گئے۔ نواسہ رسول حضرت امام حسین کی کربلا میں دی جانیوالی عظیم قربانی کی یاد میں آج مزید پڑھیں

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بیحرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ کی نئی لہر

سویڈن کے بعد یورپی ملک ڈنمارک میں بھی قرآن پاک نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ڈنمارک کے اسلام مخالف گروپ نے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جن مزید پڑھیں

آب زم زم، ایک دائمی معجزہ: جینیائی انجینئر نے آب زم زم کو مائیکرواسکوپ سے دیکھا اور حیران رہ گئی (ویڈیو دیکھیں)

تُرک جینیاتی انجینئر دلارا ساری نے اپنے سائنسی تجربے کے ذریعے ”آب زم زم“ کے فوائد پر روشنی ڈالنے کی کوشش ہے، جو مسلمانوں کو نزدیک سب سے مقدس پانی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دلارا ساری نے آب زم مزید پڑھیں