غیر ملکی ہرگز یہ کام نہ کریں؟ سعودی عرب کی وارننگ

ماحولیاتی خلاف ورزی کے جرم میں سعودی عرب میں 20 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار افراد میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے ‘ایس پی اے’ کے مطابق ماحولیاتی سلامتی اسپیشل فورس کے ترجمان مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان حکومت نے اپنا پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ کرلیا

افغانستان اور روس کے درمیان رعایتی قیمت پر تیل، گیس اور گندم خریدنے کا عارضی معاہدہ ہو گیا، طالبان نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کے تحت روس افغانستان کو سالانہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ بے وجہ اسرائیل کو عالمی احتساب سے بچا رہا ہے، فلسطینی صدر

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی احتساب سے کون بچا رہا ہے؟ اقوام متحدہ بے وجہ اسرائیل کو احتساب سے بچا رہا ہے۔ محمود عباس نے کہا کہ اقوام متحدہ دوہرے معیار رکھتا ہے اور مزید پڑھیں

ایران میں لڑکی کی زیرحراست موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک

ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد ہنگامے جاری مزید پڑھیں

قطرنے اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کردیا

امیرِ قطر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلسطین سے قبضہ ختم کرانے کے لیے عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈونیشیا کے وفد کی اسرائیل آمد: میڈیا رپورٹ کے بعد مسلم دنیا میں تشویش کی لہر

اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے ایک سینیئر سرکاری عہدیدار اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا ایک وفد اسرائیل پہنچا جہاں وہ صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات بھی کریں گے۔ اسرائیل کے نجی ٹیلی وژن مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے کے شہر جینن میں اسرائیلی فوج نے گرفتاری کے لیے ایک گھر پر چھاپہ مارا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید اور ایک فوجی اہلکار مارا گیا۔ جینن میں اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں

آنجہانی ملکہ برطانیہ کے لیے عمرہ ادا کرنے والا شخص گرفتار

سعودی پولیس نے ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو حراست میں لے لیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کے لیے عمرہ کرنے کی ویڈیوز شیئر کرنے والے شخص کو مزید پڑھیں