اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5 سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

ناجائز قابض اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری سے فلسطینی کمانڈر اور 5 سال کی بچی سمیت 15 فلسطینی شہید اور دیگر 75 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے کہا کہ حملے میں اسلامک جہاد کے کمانڈر مزید پڑھیں

ایران میں حجاب کے خلاف احتجاج مغربی سازش ہے، علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے حجاب کے خلاف احتجاج کرنے والی ایرانی خواتین پر طنز کرتے ہوئے انہیں برطانیہ اور امریکہ کی جانب سے کی جانے والی مغربی سازش کی متاثرین قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل نے مشتبہ فلسطینی حملہ آوروں کے گھر مسمار کر دیے

اسرائیلی فوج نے منگل کو دو فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے، دونوں فلسطینیوں پر اپریل کے مہینے میں مقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقے میں قائم بستی میں ایک اسرائیلی سکیورٹی گارڈ کو ہلاک کرنے کا شبہ تھا۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

سعودی محکمہ پاسپورٹ ’جوازات‘ کا کہنا ہے کہ عمرہ سیزن کے حوالے سے امیگریشن انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے ہوائی اڈوں پرخصوصی کاونٹرز بھی کھولے مزید پڑھیں

امریکا اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے باوجود منجمد اثاثے جاری کرنے پر اہم پیش رفت

بیرون ملک ٹرسٹ فنڈ میں منجمد افغان مرکزی بینک کے اربوں ڈالرز کے اثاثے جاری کرنے کے لیے امریکا اور طالبان حکام نے ایک دوسرے کو تجاویز پیش کی ہیں جو کہ افغانستان کو درپیش معاشی بحران سے نکالنے کی مزید پڑھیں

سعودی کابینہ کا اجلاس، کامیاب حج انعقاد پر مبارک باد

سعودی کابینہ نے حج موسم 1443ھ کی کامیابی کے حوالے سے انتظامات میں حصہ لینے والے تمام سرکاری و نجی اداروں کے اہلکاروں اور رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق خادم حرمین شریفین مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ماہ اگست کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی

سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ قومی مرکز موسمیات کے مطابق اگست میں مدینہ منورہ میں پارہ 50 ڈگری سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ ادارے کے ترجمان مزید پڑھیں