سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد منظور، خاطیوں کے خلاف کاروائی پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد منظور ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو 28 ارکان کی حمایت حاصل ہوئی۔ قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت مذہبی مزید پڑھیں

اسرائیل نے فلسطینی سرزمین کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں 8 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو عملاً قید کررکھا ہے۔ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کے لیے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے مزید پڑھیں

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان

کویت نے سویڈش زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ والے ایک لاکھ نسخوں کی طباعت اور اشاعت کا اعلان کردیا۔ کویتی وزیر اعظم کا یہ فیصلہ اسلام کی رواداری اور تمام لوگوں کے درمیان اسلامی اقدار اور بقائے باہمی کو مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی پر افغانستان کا سویڈن کی تمام سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان

افغانستان کی طالبان حکومت نے منگل کو افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیوں پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔ افغان حکومت کی جانب سے پابندی کا اعلان قرآنِ پاک کے بے حرمتی کے ردعمل میں کیا گیا، اور یہ مزید پڑھیں

صحیح بخاری کا درس سننے کے بعد روسی شخص مسلمان ہوگیا، ترکیہ کی تاریخی مسجد آیا صوفیا میں سیاح کے کلمہ پڑھنے کا پرنور منظر (ویڈیو ضرور دیکھیں)

ترکیہ کی تاریخی مسجد ”آیا صوفیا“ کی سیاحت پر آئے روسی سیاح نے صحیح بخاری کا درس سننے کے بعد مسلمان ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آیا مزید پڑھیں

اردن کے ممتاز عالم دین نماز عشاء کی امامت کرتے ہوئے انتقال کر گئے

العربیہ اردو کے مطابق اردن میں ایک ممتاز عالم دین اور مسجد بنی ہاشم کے امام الشیخ ہانی یوسف ابو منصور المعروف ابو عبدالرحمان گذشتہ رات نماز عشاء کی امامت کے دوران انتقال کر گئے۔ سوشل میڈیا پر دارالحکومت عمان مزید پڑھیں

ہم جنس پرستی انسانی فطرت کے خلاف، اللہ تعالی نے مرد اور عورت کے درمیان نکاح کو عالمی قانون بنایا ہے: امام کعبہ

امام کعبہ شیخ ڈاکٹر فیصل غزاوی نے کہا کہ اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو درست جبلت پر ہی پیدا کیا ہے۔ ہم جنس پرستی انسانی فطرت کے خلاف ہے اور اس کا تہذیب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ العربیہ مزید پڑھیں

او آئی سی کے’علما وفد‘ کی طالبان سے ملاقات؛ خواتین پر پابندیاں ختم کرنے پر زور

افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، قطر اور انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز طالبان حکومت کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اسلام خواتین کے اسکول جانے یا ملازمت کرنے مزید پڑھیں