مظلوم فلسطینیوں کےلئے دعا کرنے پر سخت کاروائی کی جائے گی، مساجد کے ائمہ کو دہلی پولیس کی وارننگ

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوتوا واچ کے مطابق زی نیوز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دہلی پولیس نے مسجد کے اماموں کو فلسطینیوں کے لیے دعا نہ کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ ایسا مزید پڑھیں

دہلی میں انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے 4 جعلی ڈاکٹرز گرفتار، سرجری کے بعد مریض اصغر علی کی موت ہوگئی تھی

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی پولیس نے انسانی زندگیوں سے کھیلنے اور خود کو ڈاکٹر ظاہر کر کے لوگوں کی سرجریاں کرنے والے 4 جعلی ڈاکٹروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات سے پتہ چلا ہے مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں بس کھائی میں گری، دردناک حادثہ میں 36 افراد ہلاک، وزیراعظم نے دکھ کا اظہار کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں آج ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس حادثے میں دیگر 19 افراد مزید پڑھیں

پرینکا گاندھی اور عام آدمی پارٹی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس، وزیراعظم مودی سے متعلق غلط بیان کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن نے آج کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کو وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں مبینہ طور پر غیر تصدیق شدہ و غلط بیانات دینے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا۔ وہیں کمیشن نے عام آدمی مزید پڑھیں

دیوالی کے موقع پر نشانہ بناکر پٹاخہ پھوڑنے سے افصل جاں بحق، اترپردیش میں دل دہلادینے والا واقعہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائَز) اترپردیش کے غازی آباد میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ دی دیوالی کے موقع پر نشانہ بناتے ہوئے پٹاخہ پھوڑنے سے ایک مسلم نوجوان افضل کی موت ہوگئی جبکہ ملزم پردیپ فرار ہے، جسے پکڑنے مزید پڑھیں

ملک بھر میں دیوالی کا جوش و خروش، وزیراعظم مودی نے ہماچل میں فوجی نوجوانوں کے ساتھ منایا تہوار

حیدرآباد (دکن فائلز) روشنی کا تہوار دیوالی ہندوستان اور بیرون ملک میں آج پورے مذہبی جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے دیوالی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی ہندوستان نے حمایت کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے خلاف اقوام متحدہ میں پیش کی گئی قرارداد کی ہندوستان نے تائید کردی جبکہ امریکہ، کناڈا سمیت 7 ممالک نے مخالف کی اور دیگر 18 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ مزید پڑھیں

اترپردیش میں داعش سے روابط اور دہشت گردانہ حملہ کا منصوبہ بنانے کے الزام میں متعدد مسلم نوجوان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش میں داعش سے مبینہ تعلق کے الزامات میں متعدد مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق قبل ازیں گرفتار تینوں ملزمین کے انکشافات کے بعد تازہ گرفتاریاں کی گئیں۔ اتر پردیش مزید پڑھیں