اسرائیل نے دوستی اور حمایت کےلئے ہندوستان کا شکریہ ادا کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل نے ہندوستان کے ساتھ اپنی دوستی اور اُس کی حمایت کرنے کیلئے ہندوستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ ااسرائیل کٹز نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہاکہ انھوں نے ہندوستان کے مزید پڑھیں

سیمی پر عائد پابندی میں مزید 5 برس کی توسیع

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے اسٹوڈینٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا SIMI کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (UAPA)1967 کےتحت مزید 5 برس کیلئے غیر قانونی ایسوسی ایشن قرار دیا ہے۔ اسے مزید پانچ سال کے لیے مزید پڑھیں

آئین پر یقین نہیں ہے تو پاکستان چلے جائیں: بی جے پی سے کرناٹک کے وزیر کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں آئی ٹی کے وزیر پریانک کھرگے نے بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر انہیں قومی پرچم، ہندوستانی آئین اور ملک کی سالمیت پسند نہیں ہے تو ان کے رہنما اپنی مزید پڑھیں

سات دنوں کے اندر ملک بھر میں سی اے اے کو نافذ کردیا جائے گا: مرکزی وزیر کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو لے کر بڑا دعویٰ کیا ہے۔ مغربی بنگال میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران انہوں نے کہا کہ آئندہ 7 دنوں میں ملک بھر میں مزید پڑھیں

مدارس کے نصاب میں بڑی تبدیلی، اب شری رام کو بھی پڑھیں گے بچے

(ایجنسیز) اتراکھنڈ کے مدارس کے نصاب میں بڑی تبدیلی ہونے جا رہی ہے۔ روزنامہ خبریں کی رپورٹس کے مطابق اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیئرمین نے بتایا ہے کہ مدرسہ میں بچوں کو شری رام کی کہانیاں پڑھائی جائیں گی۔ وقف مزید پڑھیں

نتیش کمار نے جے ڈی یو اور بی جے پی اتحادی حکومت کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھالیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں جے ڈی یو رہنما نتیش کمار نے ریاست کے وزیراعلیٰ کے طور پر 9ویں مرتبہ عہدے اور رازداری کا حلف لیا جو ایک ریکارڈ ہے۔ راج بھون میں اُن کے ساتھ دیگر آٹھ کابینہ وزیروں مزید پڑھیں

نتیش کمار نے وزیراعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا، بہار میں این ڈی اے اتحاد حکومت کی تشکیل امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) نتیش کمار نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جبکہ امکان ہے کہ وہ بہت جلد بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے اتحاد میں شامل ہوں گے۔ انہوں نے آج مزید پڑھیں

مراٹھا ریزرویشن کے مطالبہ کو مہاراشٹر حکومت نے قبول کرلیا، منوج جرانگے پاٹل نے تحریک ختم کرنے کا اعلان کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بالآخر مہاراشٹرا حکومت نے مراٹھا ریزرویشن کے مطالبہ کو قبول کرلیا، حکومت نے مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگ پاٹل کا مطالبہ قبول کر لیا۔ منوج جرانگے نے وزیر اعلی شنڈے کی تعریف کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر میکرون کی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاؒ پر حاضری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے 26 جنوری جمعہ کی راحت دہلی کی تاریخی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاؒ پر حاضری دی۔ میکرون رات تقریباً ساڑھے نو بجے 700 سالہ قدیم درگاہ پر پہنچے جو صوفی ازم کےلئے مزید پڑھیں