یکساں سول کوڈ معاملے پر جمعیۃ علماء ہند نے ارکان پارلیمان اور اور ملی تنظیموں کے رہنماؤں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر دہلی کے اوبرائے ہوٹل میں مجوزہ یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے سلسلے میں منعقد ایک اہم اجتماع میں معزز ممبران پارلیمنٹ اور ملی تنظیموں کے کئی مزید پڑھیں

پاکستان گئی ہندوستانی خاتون انجو نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا!

ہندوستان سے پاکستانی عاشق کے پاس جانے والی انجو نے بالآخر نصراللہ سے نکاح کرلیا جس کی تصدیق پاکستان میں مالاکنڈ ڈویژن کے ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انجوں نے اسلام مذہب مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش میں ایک اور شرمناک حرکت: دلت کے چہرے پر انسانی فضلہ پھینکنے کا واقعہ!

مدھیہ پردیش میں ایک اور شرمناک حرکت کی گئی جہاں ایک اعلیٰ ذات کے شخص نے ایک دلت پر انسانی فضلہ پھینک دیا۔اطلاعات کے مطاق چھتر پور ضلع میں ایک دلت شخص نے پولیس میں شکایت درج کرائی کہ ایک مزید پڑھیں

ہریانہ پولیس کی حراست میں مسلم نوجوان کی موت، اہل خانہ نے مارپیٹ کا الزام لگایا، شیخل خان کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی

ہریانہ کے فریدآباد میں ایک مسلم نوجوان کی پولیس حراست میں موت کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد پورے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ متوفی کے افراد خاندان نے پولیس پر بری طرح مارپیٹ کا الزام لگایا۔ جبکہ مزید پڑھیں

منی پور کے مسئلہ پر اپوزیشن کے احتجاج جاری، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں تعطل جاری، راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ بقیہ اجلاس تک معطل

شمال مشرقی ریاست منی پور کے مسئلہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بیان دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن پارٹیوں نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کو آج بھی چلنے نہیں دیا ۔ منی پور میں تشدد کے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد میں اے ایس آئی سروے پر سپریم کورٹ نے روک لگائی، مسجد کمیٹی کو الہ آباد ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کا مشورہ

سپریم کورٹ نے وارانسی کی گیانواپی مسجد میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی جانب سے کئے جارہے سروے پر آج سے دو دن تک کےلئے روک لگادی۔ مسجد کی انتظامی کمیٹی نے عدالت اعظمیٰ سے رجوع ہوتے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد میں اے ایس آئی کی جانب سے سروے شروع، مسجد کمیٹی نے سروے کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی ایک ٹیم آج صبح وارانسی کی گیان واپی مسجد پہنچی اور ’سائنسی سروے’ شروع کردیا ہے، جبکہ مسجد کی کمیٹی نے وارانسی ضلع عدالت کے معائنہ کی اجازت دینے کے حکم کے مزید پڑھیں

مسلم نوجوان شاداب عالم کی محبت میں گرفتار پولش خاتون باربرا بیٹی کے ساتھ ہندوستان پہنچ گئی

اگر میرا بس چلے تو میں کل ہی شاداب سے شادی کر لوں‘ باربرا کے ان الفاظ پر ان کے انڈین معشوق شاداب عالم کا چہرہ کھل اٹھا۔ یہ بات باربرا پولک نامی خاتون نے کہی ہے جو حال ہی مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کے سروے پر اشونی چوبے کا متنازعہ بیان، کہا رام مندر کی طرح یہاں بھی مندر بنایا جائے گا!

اتر پردیش کے وارانسی میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے پروگرام میں شرکت کے بعد مرکزی وزیر مملکت اشونی کمار چوبے نے اپوزیشن جماعتوں پر سخت تنقید کی۔ س دوران انہوں نے گیانواپی مسجد معاملہ میں مزید پڑھیں