راجستھان کے شہر جےپور میں آدھے گھنٹے کے دوران 3 زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف کا ماحول

ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں آج علی الصبح آدھے گھنٹے کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق صبح 4 بجکر 9 منٹ پر پہلی مرتبہ زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا جس کی مزید پڑھیں

ملک میں مسلمانوں کی آبادی اور تعلیم کی شرح سے متعلق مرکزی حکومت کا بیان

(ایجنسیز) 2023 میں مسلمانوں کی آبادی 19.7 کروڑ ہونے کا اندازہ ہے۔ حکومت نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں یہ اطلاع دی۔ اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی نے لوک سبھا میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) مالا رائے کے سوالوں مزید پڑھیں

ہندوستان کے معروف عالم دین شیخ ابوبکر کو ملائیشیا کا سب سے بڑا شہری ہجرہ ایوارڈ دیا گیا

ہندوستان کے علماء نے مفتی اعظم ہند شیخ ابوبکر احمد کو دنیا بھر کے بااثر مسلم علماء کے لئے ملائیشیا کا سب سے بڑا شہری اعزاز ہجرہ ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ ہندوستان کے مفتی اعظم شیخ مزید پڑھیں

منی پور واقعہ پر بحث کی مانگ کے درمیان مانسون اجلاس کا پہلا دن ہنگامہ کی نظر، لوک سبھا کی کارروائی ٹھپ

اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں منی پور پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا۔ اس مانگ کو لیکر خوب ہنگامہ کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے منی پور کی گھناؤنی واردات پر بحث کا مطالبہ ماننے کے باوجود اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی مزید پڑھیں

منی پور واقعہ وحشیانہ حرکت، قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعظم مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ منی پور میں خواتین کے ساتھ وحشیانہ حرکت کے واقعے میں قانون پوری طاقت کے ساتھ اپنا کام کرے گا اور اس میں شامل کسی بھی قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا۔ مزید پڑھیں

منی پور واقعہ پر بیان دینے کےلئے وزیراعظم مودی کو مجبور ہونا پڑا: اسدالدین اویسی

منی پور میں دو خواتین پر وحشیانہ تشدد، برہنہ پریڈ اور ویڈیوز بنانے کا واقعہ پورے ملک میں سنسنی کا باعث بن گیا ہے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس پر اپنے شدید ردعمل مزید پڑھیں

“لفظوں کے پیچھے چھپی تہزیب۔۔ تہزیبی فرہنگ” اردو ادب میں گرانقدر اضافہ، نعیمہ جعفری پاشا کی کتاب کا شرمیلا ٹیگور، کپل سبل اور اخترالواسع کے بدست اجرأ

زبانیں اور سماج دونوں بدلتے رہتے ہیں۔۔ کپل سبل ذمیداری سےسب اپنا حصہ ادا کریں تو اردو آنے والی نسلوں تک پہنچے گی۔۔۔ شرمیلا ٹیگور زوال زبانوں کا نہیں معاشروں کا ہوتا ہے۔۔۔۔ اخترالواسع نئ دہلی(سراج عظیم) اردو کی معروف مزید پڑھیں

پولیس حراست میں مسلم نوجوان کی موت، غمزدہ رشتہ داروں کا احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

جھارکھنڈ کے ہزاری باغ ضلع کے برہی میں محمد اشفاق نامی ایک مسلم نوجوان کی مبینہ طور پر پولیس حراست میں موت ہوگئی، جس کے بعد غمزدہ رشتہ داروں نے پولیس زیادتی کے خلاف احتجاج کیا۔ پولیس نے مسلم نوجوان مزید پڑھیں

بہشتی زیور پر تحقیقات! چائلڈ کمیشن کی ہدایت پر محکمہ تعلیم کی ٹیم دارالعلوم پہنچی

دہلی کی ایک مانوشی سدن نامی تنظیم نے چائلڈ پروٹیکشن کمیشن میں بہشتی زیور کے فتوؤں پر اعتراض جتاتے ہوئے شکایت کی تھی۔ جس کے بعد کمیشن کی ایک ٹیم دارالعلوم پہنچ گئی۔ ٹیم نے دیوبند پہنچ کر بہشی زیور مزید پڑھیں