کرناٹک: وزیراعلیٰ کے خلاف توہین آمیز پوسٹ کے الزام میں بی جے پی کی خاتون رہنما گرفتار

کرناٹک میں بی جے پی کی کارکن کو وزیر اعلیٰ سدارامیا کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم شکنتلا نے کانگریس رہنما کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے نیچے کیمپشن میں مزید پڑھیں

ملک میں 9 سے 15 اگست کے دوران ’میری ماٹی میرا دیش‘ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا

حکومت نے کہا ہے کہ اِس سال 9 سے 15 اگست کے دوران ملک بھر میں ’میری ماٹی میرا دیش‘ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ یہ تقریب آزادی کا امرت مہوتسو کے اختتام کے موقع پر منعقد ہوگی۔ 7 مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد سروے پر سوامی پرساد موریہ کا بڑا بیان، کہاں ہندو مندروں کی بھی جانچ پڑتال ہونی چاہئے، بودھ مندروں کو توڑ کر بنانے کا الزام

سماج وادی پارٹی کے رہنما سوامی پرساد موریہ نے کہا کہ اگر گیانواپی مسجد کا اے ایس آئی کے ذریعہ کیا جاسکتا ہے تو پھر ہندو مندروں کو بھی سروے ہونا چاہئے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ بودھ منادر مزید پڑھیں

مودی حکومت میں گذشتہ 5 سالوں کے دوران کوئی نیا آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم نہیں کھولا گیا: پی ایم اتنا جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟ کانگریس کا سوال

کانگریس نے پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے اس جواب پر سخت اعتراض جتایا جس میں کہا گیا گذشتہ 5 سالوں کے دوران کوئی نیا انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ نہیں کھولا گیا ہے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

مہنگی چیزوں کو کھانا چھوڑدیں: ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ پر اترپردیش کی وزیر کا دلچسپ تبصرہ (ویڈیو دیکھیں)

اترپردیش کی وزیر پرتیبھا شکلا نے ٹماٹروں کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے لوگوں کو گھروں میں ہی ٹماٹر اگانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ جو چیزیں مہنگی ہوگئی ہیں انہیں کھانا چھوڑدیں تو مزید پڑھیں

دہلی کی دو مساجد کے خلاف مزید کوئی کاروائی نہ کرنے ریلوے انتظامیہ کو ہائیکورٹ کی ہدایت

دہلی ہائی کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ دیتے ہوئے ریلوے کو دہلی کی دو مساجد سے متعلق مزید کوئی کاروائی نہ کرنے کا حکم دیا جبکہ کچھ روز قبل ریلوے نے دہلی کی دو مسجد کو نوٹس جاری کرکے مزید پڑھیں

کانگریس، بی آر ایس اور مجلس کی مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لوک سبھا میں قبول، عنقریب تاریخ طئے کی جائے گی

مرکز کی نریندر مودی حکومت کے خلاف کانگریس، بی آر ایس اور کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو قبول کرلیا گیا ہے۔ نریندر مودی حکومت کے خلاف کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مزید پڑھیں

سبحان اللہ، موت ہو تو ایسی، مولانا سہیل احمد ندوی کا حالت سجدہ میں انتقال

نا ئب ناظم امارت شرعیہ وسکریٹری جنرل امارت شرعیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ و سکریٹری دارالعلوم الاسلامیہ امارت شرعیہ کا اڈیشہ کے سفر پر ظہر کی نماز میں بحالت سجدہ انتقال ہوا۔ مشفق و محترم حضرت مولانا سہیل احمد ندوی مزید پڑھیں

قادیانیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں:اسمرتی ایرانی کا اصرار بیجا و غیر منطقی، جمعیۃ علماء ہند نے واضح کیا اپنا موقف

جمعیۃ علماء ہند نے آندھرا پردیش وقف بورڈ کے ذریعہ قادیانیوں کے سلسلے میں قائم کردہ موقف کو درست ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری امت کا متفقہ موقف ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا اصرار مزید پڑھیں