میوات میں جلائی اور توڑی گئی مسجدوں کی مرمت کا کام شروع، مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر راحت رسانی کا سلسلہ جاری

میوات میں جلائی اور توڑی گئی مسجدوں کی مرمت کا کام شروع ہوچکا ہے اورمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر راحت رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔ صدرمحترم کی ہدایت پرجمعیۃ علماء ہند کے مختلف وفود میوات کے الگ الگ علاقوں مزید پڑھیں

خالی کرسی توجہ کا مرکز: ملکارجن کھڑگے نے لال قلعہ پر یوم آزادی تقریب کا بائیکاٹ کیا، مودی حکومت پر کی سخت تنقید

77ویں یوم آزادی کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی دہلی کے لال قلعہ پر ایک عظیم الشان تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب مزید پڑھیں

77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نے لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے مجاہدین آزادی کو یاد کیا، مودی نے کہا بھارت منی پور کے عوام کے ساتھ ہے

ملک بھر میں 77ویں یوم آزادی کی تقریبات کا شایان شان طریقے اہتمام جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے لال قلعہ پر قومی پرچم لہرایا۔ یہ دسویں بار ہے جب مودی نے لال قلعہ پر قومی پرچم لہرایا مزید پڑھیں

تمہارے انسٹاگرام پرفالوورززیادہ کیوں؟ شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

جدید ٹیکنالوجی کے دورمیں ہر کوئی سوشل میڈیا پر وائرل کے ہونے کے چکر میں ہے ،ہر کوئی اپنے فالوورزبڑھانے کے لیے نت نئے طریقے ڈھونڈتا رہتا ہے۔ لیکن جو واقعہ ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ انتہائی مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی کی دہلی رہائش گاہ پر ایک بار پھر شدت پسندوں کا حملہ، غنڈوں نے دروازہ کو نقصان پہنچایا

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی کے دہلی میں واقع مکان پر ایک مرتبہ پھر شدت پسند غنڈوں نے مبینہ طور پر حملہ کردیا۔ نئی دہلی میں انتہائی سخت سیکوریٹی والے علاقہ میں واقع اویسی کی مزید پڑھیں

پلول کی ہندو مہا پنچایت میں انتہائی نفرت انگیز تقاریر، پولیس کی موجودگی میں ایک خاص طبقہ کو دھمکیاں دی گئیں

ہریانہ کے نوح سے کچھ دوری پر واقع پلول میں آج ہندو مہاپنچایت منعقد ہوئی جس میں انتظامیہ کی ممانعت کے باوجود نفرت انگیز تقاریر کی گئیں جسے پولیس افسران نے بے بسی سے سنا لیکن کسی افسر نے انہیں مزید پڑھیں

اب لکشدیپ میں ڈریس کوڈ کے بہانے حجاب پر پابندی؟

لکشدیپ کی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل نے محکمہ تعلیم کے تحت چل رہے اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پر مکمل پابندی عائد کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ لکشدیپ انتظامیہ نے اسکول یونیفارم کا نیا نمونہ مزید پڑھیں