ملعون نوپور شرما کے بعد اب ملعون نوین جندال کو سپریم کورٹ کی جانب سے راحت

سپریم کورٹ نے نوین کمار جندال کی جانب سے پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں گستاخی کے بعد ملک بھر میں درج تمام ایف آئی آر کو دہلی منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس مزید پڑھیں

شاہجہاں پور کی مسجد میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مسلمانوں کا زبردست احتجاج، شرپسندوں کو فوری طور پر گرفتارکرنے کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں شرپسندی کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں انتہاپسند شرپسندوں نے مسجد میں داخل ہوکر قرآن مجید کے نسخوں کی بے حرمتی کی اور نذر آتش کیا۔ شرپسندانہ حرکت کے بعد مقامی مسلمانوں نے بڑے مزید پڑھیں

مفتی عبدالسمیع قاسمی باعزت بری، 6 سال بعد جیل سے رہا، گرفتاری کے وقت فرقہ پرست میڈیا نے خطرناک دہشت گرد بتایا تھا لیکن بے گناہی کی خبر پر سانْپ سُونْگھ گَیا

مولانا مفتی عبدالسمیع قاسمی کو دہلی کی ایک عدالت نے باعزت بری کرتے ہوئے انہیں 6 سال بعد جیل سے رہا کردیا۔ اطلاعات کے مطابق مفتی عبدالسمیع کو 4 فروری 2016 کو لکھنو اے ٹی ایس نے ہردوئی سے گرفتار مزید پڑھیں

کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول، مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا شریعت کی غلط تشریح کی گئی۔ عدالت نے علمائے کرام، طلاق اور پرسنل لا پر کیا تھا تبصرہ (پوری خبر پڑھیں)

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ اسلام میں شوہر و بیوی کے درمیان علیحدگی کے لئے تین طریقے متعین ہیں اور یہ قرآن وحدیث سے ثابت ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

گجرات میں اینٹی لوجہاد قانون کے تحت درج پہلی ایف آئی آر کالعدم، ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، بیوی اور شوہر کے درمیان خوش اسلوبی سے تنازعہ حل، فرضی معاملہ کی کھلی پول

گجرات ہائی کورٹ نے مسلم نوجوان، اس کے والدین اور قاضی صاحبان کے خلاف ریاست میں پہلی بار ’اینٹی لو جہاد‘ قانون کے تحت درج کی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کردیا جبکہ میاں اور بیوی کے درمیان معاملہ مزید پڑھیں

ہرین پانڈیا قتل سے متعلق مودی اور شاہ پر سنسنی خیز الزامات کی بوچھار، سبرامنیم سوامی نے جم کر اپنا غصہ نکالا

بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی نے آج انتہائی سنسنی خیز تبصرہ کیا جبکہ وہ ہمیشہ اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ انہوں نے گجرات کے سابق وزیر داخلہ ہرین پانڈیا کے قتل کا حوالہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سی اے اے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کےلیے تاریخ کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ نے آج شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کےلیے 6 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔ عدالت عظمیٰ میں سی اے اے کو چیلنج کرنے والی تمام عرضیوں پر 6 دسمبر مزید پڑھیں