بریکنگ نیوز: معروف داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی لکھنو جیل سے رہا (اللھم لک الحمد ولک الشکر)

معروف مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی بالآخر جیل سے رہا ہوگئے۔ مولانا کلیم صدیقی کی جیل سے رہائی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس کے بعد ملک بھر کے مسلمانوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی کی سیکوریٹی میں بڑی چوک، ہیلی کاپٹر کیچڑ میں پھنس گیا

وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کرناٹک کے دوران سیکورٹی میں بڑی چوک دیکھی گئی۔ مودی جس ہیلی کاپٹر میں سفر کر رہے تھے وہ ہیلی پیڈ کے نیچے موجود کیچڑ میں دھنس گیا۔ کیچڑ میں پھنسے ہیلی کاپٹر کو جے مزید پڑھیں

متنازعہ فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ کی ریلیز پر پابندی کا مطالبہ، جمعیۃ علماء ہند کی سپریم کورٹ سے درخواست

مذہبی ہم آہنگی تباہ کرنے کے لیئے بنائی گئی ”کیرالا اسٹوری“ نامی فلم کی ریلیز پر فوری پابندی کی درخواست جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ سے کی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے آئین ہند کے آرٹیکل 32/ کے تحت مزید پڑھیں

کرناٹک میں یکسا سیول کوڈ نافذ کرنے کا وعدہ: بی جے پی کا انتخابی منشور جاری

کرناٹک میں دس مئی کو منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر برسراقتدار بی جے پی نے آج بنگلور میں اپنا انتخابی منشور جاری کردیا۔ پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں یہ منشور جاری کیا مزید پڑھیں

راجستھان میں انسانیت شرمسار، خاتون کی ادھ جلی لاش کے ساتھ اجتماعی بدفعلی کی گئی

راجستھان کے سیکر ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کی آدھی جلی لاش کی اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ یہ انتہائی شرمناک ہے۔ کیا ایک لاش کے ساتھ بھی اس طرح کی حرکت مزید پڑھیں

’دی کیرالا اسٹوری‘ کے ذریعہ مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی، کہانی سنگھ پریوار کی جھوٹ پر مبنی فیکٹری کی پیداوار، فلم بنانے والوں پر پنارائی وجین کی شدید تنقید

دی کشمیر فائلس کے بعد اب مسلمانوں کو بدنام کرنے کےلیے ایک اور فلم کو تیار کیا گیا جس کا مقصد نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے خلاف نفرت کا زہر پھیلانا ہے۔ اس فلم کا نام مزید پڑھیں

جبل پور میں راجہ سنگھ کی زہرافشانی، مدرسوں پر لگائے بے بنیاد الزامات

بی جے پی سے معطل ملعون راجہ سنگھ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہے ہیں اب وہ تنگانہ کے باہر دیگر ریاستوں میں فرقہ پرستی کا زہر گھولنے میں مصروف ہے۔ انہوں نے جبل پور میں مدارس کو لیکر خوب مزید پڑھیں