گجرات پل حادثہ کے بعد انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے 9 افراد کو گرفتار کرلیا

گجرات کے موربی میں مچھو ندی پر بنا پل منہدم ہونے کے واقعہ میں 140 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جن میں چھوٹے بچے اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔ کل پیش آئے حادثہ کے بعد انتظامیہ کی جانبسے مزید پڑھیں

گجرات کیبل پل حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 140 ہوگئی، مہلوکین میں خواتین اور بچے بھی شامل، 175 افراد کو بچالیا گیا

گجرات کے موربی میں گزشتہ شام تاریخی کیبل پل منہدم ہونے سے 140 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثہ میں اب تک 175 افراد کو بچالیا گیا۔ آخری اطلاع ملنے تک ریسکیو کام جاری ہے۔ لاپتہ افراد کو تلاش کیا مزید پڑھیں

مدارس کو کسی حکومتی امداد کی ضرورت نہیں، مسلمان اس کی ذمہ داری بخوبی نبھائیں گے، مولانا ارشد مدنی کا دو ٹوک بیان

دارالعلوم دیوبند میں آج مدرسہ منتظمین کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں مدارس کو کسی بھی بورڈ کے ساتھ منسلک کرنے کی پرزور مخالفت کی گئی۔ جمیعۃ العلماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ دنیوی تعلیم مزید پڑھیں

BREAKING NEWS گجرات میں کیبل برج منہدم، تقریباً ایک سو افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

گجرات کے موربی علاقے کی ماچھو ندی میں ایک کیبل پل منہدم ہونے کا واقعہ پیش آیا جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق تقریباً ایک سو افراد مزید پڑھیں

امیت شاہ کو گرفتار کیا جائے: تلنگانہ میں ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں منیش سسودیا کا بڑا بیان

دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے آج بی جے پی قیادت پر تلنگانہ میں ارکان اسمبلی کو خردینے کی مبینہ سازش کے لیے ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھیں

بی جے پی کا انتخابی حربہ: گجرات میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان، مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت ردعمل

گجرات حکومت کی کابینہ نے آج ریاست میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کےلیے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے ایک ریٹائرڈ ہائی کورٹ جج کی نگرانی میں ایک کمیٹی کی تشکیل کی تجویز پیش کی ہے۔ گجرات حکومت کی جانب مزید پڑھیں

BREAKING NEWS اعظم خان کی اسمبلی رکنیت کو منسوخ کردیا گیا، اب وہ اترپردیش اسمبلی کے رکن نہیں رہے

BREAKING NEWS اعظم خان کی اسمبلی رکنیت کو منسوخ کردیا گیا، اب وہ اترپردیش اسمبلی کے رکن نہیں رہے اسپیکر کے دفتر کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے رہنما اور رامپور کے ایم ایل مزید پڑھیں

ابو عاصم اعظمی نے تمام مذاہب کے جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا

سماج وادی مہاراشٹر کے صدر و رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے آج ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مذہب کے نام پر نکالے جانے والے جلوس کی وجہ سے ٹریفک جام مزید پڑھیں

BREAKING NEWS نازیبا ریمارکس معاملہ میں اعظم خان کو تین سال جیل کی سزا اور 25 ہزار روپئے جرمانہ

اعظم خان کو یوگی ادیتہ ناتھ اور آئی اے ایس افسر اونجانے کمار سنگھ کے خلاف نازیبا ریمارکس کے معاملے میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ رام پور کورٹ نے انہیں مجرم قرار دیا اور تین سال جیل کی سزا مزید پڑھیں

حجاب معاملہ پر نفرت انگیز پروگرام نشر کرنے کی پاداش میں نیوز 18 پر 50 ہزار روپئے جرمانہ عائد، نفرت کا سوداگر عمن چوپڑا نے مسلم طالبات کی بیحرمتی کی تھی، این بی ڈی ایس اے نے مکیش امبانی کے چینل کی سرزنش کی

نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی نے کرناٹک حجاب کیس سے متعلق ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران غیر جانبداری، انصاف پسندی اور اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ٹیلی ویژن چینل نیوز 18 پر 50 ہزار روپئے مزید پڑھیں