جج کے پروقار عہد پر فائز رہتے ہوئے ’سناتن دھرم‘ سے عقیدت کا اظہار! مدراس ہائی کورٹ کے جج جی آر سوامی ناتھن کے بیان پر نیا تنازع، عدالتی غیر جانبداری پر سوالات

(تصویر: بشکریہ مسلم مرر حیدرآباد (دکن فائلز) مدراس ہائی کورٹ کے جج جسٹس جی آر سوامی ناتھن ایک بار پھر تنازع کا مرکز بن گئے ہیں، جب انہوں نے کہا کہ وہ اپنی بقیہ عدالتی مدت میں سَناتن دھرم کو مزید پڑھیں

77ویں یومِ جمہوریہ کا جشن: ملک بھر میں ترنگا لہرایا، دینی مدارس اور مسلم اداروں میں شاندار تقریبات، گلی گلی میں حب الوطنی کا جوش

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں 77ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات نہایت جوش و خروش اور قومی جذبہ کے ساتھ منائی گئیں۔ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے تاریخی کرتویہ پتھ پر ترنگا پرچم لہرایا اور مزید پڑھیں

اہم خبر: اکشردھام مندر حملہ کیس: عبدالرشید، محمد فاروق اور محمد یاسین باعزت بری — چھ سالہ قانونی جدوجہد کے بعد انصاف، مگر گرفتاری کے وقت چیخنے والا گودی میڈیا خاموش کیوں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) اکشردھام مندر حملہ کیس میں ایک بار پھر یہ حقیقت عدالتی فیصلے کے ذریعہ سامنے آ گئی کہ محض شبہ، قیاس اور میڈیا ٹرائل انصاف کا متبادل نہیں ہو سکتا۔ جمعیۃ علماء ہند کی مسلسل چھ سالہ مزید پڑھیں

رمضان 2026: روزوں کا دورانیہ کم رہے گا، مختلف ممالک میں اوقات کا تقابلی جائزہ

حیدرآباد (دکن فائلز) رمضان المبارک 2026 کی متوقع تاریخیں سامنے آ گئی ہیں، تاہم حتمی اعلان حسبِ روایت 29 شعبان کو چاند دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس بار رمضان کا آغاز موسمِ سرما کے مزید پڑھیں

معروف صوفی بزرگ بابا بولے شاہ کی 100 سالہ قدیم مزار پر ملک دشمن ہندوتوا شدت پسند غنڈوں کا حملہ، قبروں کو بنایا توڑ پھوڑ کا نشانہ (غنڈہ گردی کا ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے شہر مسوری میں ہفتہ کی رات ایک شرمناک اور قابلِ مذمت واقعہ پیش آیا، جہاں عظیم پنجابی صوفی شاعر اور مذہبی ہم آہنگی کی علامت بابا بولے شاہ کے سو سال سے زائد قدیم مزار مزید پڑھیں

پانچ مسلم طالبات کے خلاف مقدمہ دراج! ہندو لڑکی کو زبردستی برقعہ پہنانے اور مبینہ تبدیلیٔ مذہب کے سنگین و بے بنیاد الزامات، مقامی لوگوں کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش میں ضلع مرادآباد کے بلاری قصبے میں پانچ مسلم طالبات کے خلاف ایک ہندو طالبہ کو مبینہ طور پر زبردستی برقعہ پہنانے اور اسلام قبول کرنے پر آمادہ کرنے کے الزامات کے بعد معاملہ سیاسی مزید پڑھیں

دہلی فیض الہیٰ مسجد کے قریب احتجاج: ملزم عبیداللہ کو نچلی عدالت سے ملی ضمانت، لیکن ہائیکورٹ نے منسوخ کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی ہائی کورٹ نے ترکمان گیٹ کے قریب فیضِ الٰہی مسجد کے پاس انہدامی کارروائی کے دوران ہوئے احتجاج اور پتھراؤ کے معاملے میں گرفتار ملزم عبیداللہ کو دی گئی ضمانت منسوخ کر دی ہے۔ جسٹس پرتیک مزید پڑھیں

ایس آئی آر نوٹس کے خوف میں مبتلا بزرگ شخص جاں بحق! باپ کی لاش گھر چھوڑ کر سماعت میں جانے پر بیٹے مجبور ہوگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کے ضلع نارتھ 24 پرگنہ کے ہڑوا علاقہ کے پوربا مدرٹالا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 65 سالہ ساحر علی منڈل مبینہ طور پر اسپیشل انٹینسو ریویژن (ایس آئی مزید پڑھیں

دہلی کے کیفے میں فائرنگ، 24 سالہ نوجوان فیضان ہلاک؛ آپسی دشمنی کا اعترافی ویڈیو منظرِ عام پر

حیدرآباد (دکن فائلز) شمال مشرقی دہلی کے موجپور علاقہ میں جمعرات کی رات ایک کیفے کے اندر ہونے والی فائرنگ میں 24 سالہ نوجوان فیضان ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات تقریباً 10:28 بجے ویلکم علاقے میں واقع مزید پڑھیں

اہم خبر: اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف منظم ظلم و تشدد، آئین اور جمہوریت شدید خطرے میں: APCR کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں خوفناک انکشافات (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور منظم استحصال کی ایک خطرناک لہر جاری ہے، جس نے اب ریاست اتراکھنڈ میں سنگین انسانی حقوق کے بحران کی شکل اختیار کر لی ہے۔ ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن مزید پڑھیں