راجستھان میں مسلم بزرگ شخص پر وحشیانہ تشدد، درندہ صفت ملزم گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے ضلع باڑمیر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 50 سالہ مسلم بزرگ کو درندہ صفت و شدت پسند نوجوان نے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس واقعہ کی مزید پڑھیں

چھتیس گڑھ میں شدت پسند درندوں نے مسلم بستی پر حملہ کردیا، مکانات نذرِ آتش، کئی پولیس اہلکار شدید زخمی، گودی میڈیا غنڈوں کو بچانے کےلئے میدان میں، مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی سازش جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ کے ضلع گریابند کے گاؤں دوتکئیا میں اتوار کو ایک مشتعل ہجوم نے مسلم بستی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجہ میں کم از کم چھ مسلم مکانات کو آگ لگا دی گئی۔ اس مزید پڑھیں

اہم خبر: مسلم عالم دین پر نفرت انگیز حملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر تو درج ہوئی لیکن دفعات کو چھوڑ دیا گیا! سپریم کورٹ کی یوپی حکومت کو پھٹکار

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے نوئیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم عالم دین پر مبینہ نفرت انگیز حملے کے معاملے میں اتر پردیش حکومت سے سخت سوالات کیے ہیں۔ عدالت نے پوچھا کہ 2021 میں درج ایف آئی مزید پڑھیں

یونین بجٹ 2026-27: ترقی اور اصلاحات کا روڈ میاپ! کیا سستا ہوا، کیا مہنگا اور کن شعبوں کو کتنا بجٹ ملا؟ (خصوصی رپورٹ)

حیدرآباد (دکن فائلز کی خصوصی رپورٹ) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے اتوار یکم فروری کو پارلیمنٹ میں یونین بجٹ 2026-27 پیش کیا، جو ان کا مسلسل نواں بجٹ ہے۔ وزیر خزانہ نے اسے تین بنیادی کرتویوں (ذمہ داریوں) پر مزید پڑھیں

اقلیتوں کا بجٹ اونٹ کے منہ میں زیرہ، 20 کروڑ سے زائد مسلمانوں کے لیے 3400 کروڑ ناکافی، مودی حکومت کا ’سب کا ساتھ، سب کا وشواس‘ محض نعرہ ثابت (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز کی خصوصی رپورٹ) مرکزی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے پیش کردہ مودی حکومت کے تیسرے دور کے تیسرے بجٹ نے ایک بار پھر اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ حکومت نے مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ، سرمایہ کاروں کو بڑا دھچکا، خریداروں کو وقتی ریلیف

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں نے اس ہفتے غیرمعمولی گراوٹ کا سامنا کیا ہے، جسے ماہرین تاریخ کی بڑی کمیوں میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ ڈالر کی قدر میں تیزی مزید پڑھیں

آسام کے وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کا سپریم کورٹ از خود نوٹس لے: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی (پریس نوٹ) آسام کے وزیر اعلی ہیمنتا بسوا شرما کی مسلمانوں کے خلاف حالیہ زہر افشانی انتہائی قابل مذمت اور تشویشناک ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ آف انڈیا سے مطالبہ کیا کہ وہ مزید پڑھیں

بی جے پی لیڈروں کی مسلم دشمنی کا ایک اور واقعہ! پدم شری ایوارڈ یافتہ میر حاجی قاسم کا نام ووٹر لسٹ سے خارج کرانے کی گھٹیا کوشش

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے جوناگڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک کارپوریٹر کی جانب سے پدم شری ایوارڈ یافتہ معروف لوک فنکار اور ڈھولک نواز میر حاجی قاسم (مشہور بہ نام حاجی راماکدو) کے ووٹر لسٹ اندراج پر اعتراض مزید پڑھیں

اہم خبر: طالبات کو مفت سینیٹری پیڈ فراہم کئے جائیں! ملک کے تمام اسکولوں کو سپریم کورٹ کا تاریخی حکم، کہا حیض سے متعلق صحت بھی حقِ زندگی کا حصہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے ایک تاریخی اور دور رس فیصلہ سناتے ہوئے ملک بھر کی تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرکاری اور نجی دونوں طرح کے اسکولوں میں زیر مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دینے پر کرنی سینا کا ضلعی صدر سچن راگھو گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں کرنی سینا کا ضلعی صدر سچن راگھو کو مسلمانوں کے خلاف قابلِ اعتراض اور نفرت انگیز بیان دینے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں