انتخابات قریب، آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما کے مسلم مخالف بیانات میں خطرناک شدت! سپریم کورٹ اور گوہاٹی ہائیکورٹ سے مداخلت کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) جیسے جیسے آسام میں آئندہ اسمبلی انتخابات قریب آ رہے ہیں، وزیراعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات میں واضح اور تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ناقدین کا کہنا مزید پڑھیں

دہلی فسادات: مسلم نوجوان فیضان کی المناک ہلاک، سی بی آئی نے قتل کی دفعہ کو ہی ہٹا دیا، پولیس اہلکاروں پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کا الزام برقرار، تحقیقات پر تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران 23 سالہ مسلم نوجوان فیضان کی المناک ہلاکت کے معاملہ میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے اپنی چارج شیٹ میں قتل (دفعہ 302) کو شامل مزید پڑھیں

اقلیتوں کی فلاح کے بلند بانگ دعوے اور بجٹ کی اصل حقیقت! مودی حکومت کی نیت پر سوال

(چینئی میں مقیم صحافی سید علی مجتبیٰ کا مضمون مسلم مرر میں شائع ہوا) ہندوستان میں اقلیتی طبقات بالخصوص مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی پسماندگی کو دور کرنے کے لیے قائم کی گئی وزارتِ اقلیتی امور ایک بار پھر بجٹ مزید پڑھیں

اوڈیشہ میں مسلم اسٹریٹ وینڈرز پر ہندوتوا شدت پسندوں کا حملہ، ’جے ایس آر‘ کے نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا

!حیدرآباد (دکن فائلز) مسلم مرر کی رپورٹ کی مطابق اوڈیشہ کے مختلف اضلاع میں مسلم اسٹریٹ وینڈرز کے خلاف دائیں بازو سے وابستہ گروہوں کی جانب سے مبینہ ہراسانی اور تشدد کے واقعات سامنے آنے کے بعد ریاست میں بڑھتی مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان کے خلاف آواز اٹھانے پر دھمکیاں! ہیمنت بسوا سرما پر ہرش مندر کا شدید حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) انسانی حقوق کے معروف کارکن ہرش مندر نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی جانب سے ان کے خلاف کم از کم 100 مقدمات درج کرنے کی دھمکی کو انسانی حقوق کے محافظوں کو ڈرانے مزید پڑھیں

ہنی مون مرڈر! بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کروایا

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے سری گنگانگر ضلع میں پیش آنے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ اب محض ہٹ اینڈ رن نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش ثابت ہوا ہے، جسے پولیس نے راجستھان کی ’ہنی مون مرڈر‘ مزید پڑھیں

ہندوتوا شدت پسندوں کے جھوٹے الزامات کے فوری بعد معطلی اور پھر بحالی: متھرا کے مسلم ہیڈ ماسٹر کے معاملے نے انتظامیہ اور میڈیا کے کردار پر سوال کھڑے کر دیے

حیدرآباد (دکن فائلز) مسلم مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے ضلع متھرا میں ایک سرکاری پرائمری اسکول کے مسلم ہیڈ ماسٹر جناب جان محمد کو جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کے تحت معطل کیے جانے کا معاملہ مزید پڑھیں

الہٰ آباد ہائی کورٹ کا نجی مقامات پر عبادت کی اجازت کا فیصلہ تاریخی و انتہائی اہم، اقلیتی تنظیموں کا خیرمقدم، پولیس کی من مانی پر تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) الہٰ آباد ہائی کورٹ کے ایک اہم فیصلہ میں نجی املاک پر مذہبی عبادات کے انعقاد کو آئینی حق قرار دیتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ اس کے لیے انتظامیہ یا پولیس سے اجازت لینا ضروری مزید پڑھیں

خدارا اپنے بچوں کو موبائیل فون کی لت سے بچائیں! تین نابالغ بہنوں نے نویں منزل سے لگادی چھلانگ

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ہی خاندان کی تین نابالغ بہنوں نے مبینہ طور پر نویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر مزید پڑھیں

انتہائی تشویشناک خبر: مدھیہ پردیش کے گاؤں میں مسلم خاندانوں کا سماجی و معاشی بائیکاٹ! آزاد ہندوستان کے حالات پر افسوس کا اظہار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش میں ضلع بالاگھاٹ کے گھوٹی–نندورا گاؤں میں کم از کم دس مسلم خاندانوں کے مبینہ سماجی اور معاشی بائیکاٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ جنوری میں منعقد ایک ہندو مزید پڑھیں