پہلے گنبد توڑا گیا اور اب ہماری آوازیں۔۔۔! درگاہ کی مسماری کے بعد گرفتاریوں کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع دیوریا میں ایک درگاہ اور مسجد کے بعض حصوں کی مسماری کے چند روز بعد پولیس کارروائیوں نے مسلم برادری میں خوف اور بے چینی کی فضا پیدا کر دی ہے۔ مقامی مسلمانوں مزید پڑھیں

بڑی و اہم خبر: ’مجھ پر مسلم ووٹ حذف کرنے کا دباؤ ہے‘: راجستھان کا بی ایل او تڑپ اٹھا! بی جے پی لیڈروں پر انتہائی سنگین الزامات ۔ الیکشن کمیشن سو رہا ہے، مسلمان ہوش میں آئیں۔۔

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف نیوز پورٹل نیوز لانڈری کی ایک انتہائی تشویشناک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ راجستھان کے جے پور کی ہوا محل اسمبلی حلقہ میں ایک بوتھ لیول افسر (BLO) پر مسلم ووٹروں کے نام انتخابی فہرست مزید پڑھیں

ہندوستان میں 100 بااثر مسلمانوں کی فہرست، مسلم مرر کی جانب سے جاری ناموں میں نوجوان چہروں کو نمایاں مقام حاصل

حیدرآباد (دکن فائلز) مسلم مرر نے اپنی سالانہ اور کثیر انتظار فہرست “2025 کے 100 سب سے بااثر ہندوستانی مسلمان” جاری کر دی ہے، جس میں سیاست، ثقافت، تعلیم، کاروبار، میڈیا، مذہب، کھیل اور سماجی خدمات سمیت مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

ہندوستان میں 2025 کے دوران کم از کم 50 مسلمانوں کی مبینہ ماورائے عدالت ہلاکتیں، رپورٹ میں تشویشناک انکشافات

حیدرآباد (دکن فائلز) جنوبی ایشیا جسٹس کیمپین (SAJC) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 کے دوران بھارت میں کم از کم 50 مسلمانوں کو مبینہ طور پر ماورائے عدالت کارروائیوں میں ہلاک کیا گیا۔ مزید پڑھیں

مہاراشٹر حج کمیٹی میں پہلی بار غیر مسلم سی ای او کی تقرری، مسلمانوں میں شدید ناراضگی

فوٹو: فیس بک حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک غیر مسلم افسر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کیا گیا ہے۔ فری پریس جرنل کی رپورٹ کے مطابق انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس مزید پڑھیں

اہم خبر: مساجد کے خلاف بار بار عرضیاں دائر کرنے پر دہلی ہائی کورٹ برہم، نام نہاد این جی او کو سخت پھٹکار، عدالت نے کہا ’کیا آپ کو صرف ایک ہی قسم کی تجاوزات دکھائی دیتی ہیں؟‘

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کے روز ایک این جی او کی جانب سے مبینہ طور پر مساجد اور درگاہوں کے خلاف مسلسل عوامی مفاد کی عرضیاں (PILs) دائر کرنے پر سخت ناراضی کا اظہار کیا اور مزید پڑھیں

گورکھپور: 50 سال پرانی درگاہ حضرت سیّد شہید عبدالغنی پر بلڈوزر کارروائی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے شہر گورکھپور میں اوور برج کے قریب واقع تقریباً 50 سال پرانی درگاہ حضرت سیّد شہید عبدالغنی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انتظامیہ نے منہدم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی دوپہر 12 مزید پڑھیں

سونے میں سرمایہ کاری: عالمی بے یقینی کے دور میں کتنا محفوظ، ہندوستانی سرمایہ کاروں کے لیے فائدہ یا نقصان

حیدرآباد (دکن فائلز کی خصوصی رپورٹ) عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیزی نے ایک بار پھر سرمایہ کاروں کی توجہ اس روایتی محفوظ اثاثہ کی جانب مبذول کرا دی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، بالخصوص مزید پڑھیں

سنبھل تشدد کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ: سابق سی او انوج چودھری سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں نومبر 2024 کے دوران پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں عدالت نے ایک اہم اور غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے مزید پڑھیں

آسام کی مسلم بیوہ خاتون کو غیر ملکی قرار دینے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، مستند دستاویزات نظرانداز

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں ایک 44 سالہ مسلم بیوہ، اہیدہ خاتون، کو غیر ملکی قرار دیے جانے کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ احیدہ خاتون نے گوہاٹی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہے، جس مزید پڑھیں