جماعت اسلامی ہند کے قومی اجتماع میں ملک میں فرقہ پرستی اور غزہ جنگ سے متعلق قراردادیں منظور کی گئیں

حیدرآباد : کل ہند اجتماع ارکان ، جماعت اسلامی ہند کے آخری دن اہم ملی، ملکی اور عالمی مسائل پر قراردادیں منظور کی گئی ، اجتماع کی کامیاب تکمیل پر شہر حیدراباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جھانسی آتشزدگی: کئی ننھی جانوں کو بچانے والے یعقوب منصوری اپنی جڑواں بیٹیوں کو نہیں بچاسکے

حیدرآباد (دکن فائلز) آواز دی وائس کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش میں جھانسی کے سرکاری ا سپتال میں بھیانک آتشزدگی کے واقعہ میں 10 بچوں کی موت ہوگئی وہیں ایک مسلم شخص کی جڑواں بیٹیاں بھی اس خوفناک آگ کی مزید پڑھیں

بی جے پی والے ہم کو دین سکھائیں گے؟ جمعہ کے خطبہ سے متعلق چھتیس گڑھ حکومت کے متنازعہ فرمان پر اسدالدین اویسی کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی زیرقیادت چھتیس گڑھ حکومت کی جانب سے ایک اور متنازعہ فیصلہ پر ملک بھر کے مسلمانوں کی جانب سے شدید مذمت کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ وقف بورڈ نے فرمان مزید پڑھیں

سابق صدر عبدالکلام کے پریس سکریٹری ایس ایم خان کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف آئی آئی ایس افسر شہزاد محمدخان کا آج دہلی کے میکس ہسپتال میں انتقال ہوگیا ۔ وہ گزشتہ تین دن سے نمونیا کے سبب آئی سی یو میں شریک تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین مزید پڑھیں

دہلی میں توہین رسالت کا ملزم ملعون ارمان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی پولیس نے جامعہ نگر علاقہ کا رہنے والا نوجوان ارمان کو سوشل میڈیا اسٹیٹس پر مبینہ طور پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ اے بی مزید پڑھیں

ہندوستان نے تاریخ رقم کی، ڈی آر ڈی او نے کیا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ، اشرافیہ گروپ میں شامل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک (آواز سے تیز رفتار) میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یوں اس نے فوجی ترقی میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کر مزید پڑھیں

پی ایم مودی پر ایک اور متنازعہ فلم ’سابرمتی رپورٹ‘ کا پروموشن کرنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) پی ایم مودی نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل سے آلوک بھٹ نامی شخص کے ایکس پوسٹ کو شیئر کیا، جس میں گودھرا واقعہ پر بنی متنازعہ فلم ’دی سابرمتی رپورٹ‘ کے ٹریلر کو پوسٹ کیا گیا۔ مودی مزید پڑھیں

طلبا کے گروپ نے خاتون ٹیچر کی کرسی کے نیچے ریمورٹ کنٹرول بم نما پٹاخہ نصب کرکے دھماکہ کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) کریانہ میں 12ویں جماعت کے طلبا نے خاتون ٹیچر کی کرسی کے نیچے ریمورٹ کنٹرول پٹاخہ نصب کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طلباء کے ایک گروپ کو اس وقت اسکول سے معطل کر دیا گیا ہے جب مزید پڑھیں

مسلمان ملک  میں انصاف، اعتدال اور امن کی آواز بنیں: حیدرآباد میں جماعت اسلامی کے عظیم الشان قومی اجتماع سے سید سعادت اللہ حسینی کا خطاب

حیدرآباد: وادیِ ہدیٰ گراؤنڈ، پہاڑی شریف میں منعقدہ کل ہند اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے، امیرجماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے موجودہ دنیا کے اخلاقی، روحانی، سماجی، سیاسی اور معاشی مسائل اور مشکلات کو اجاگر کرتے مزید پڑھیں