مسجد کے امام مولانا اصغر علی کو پہلے اشرار نے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دی کوئنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور سے تقریباً 50 کیلومیٹر دور سنودھا گاؤں کے ایک مدرسہ میں گذشتہ دو سال سے مولانا اصغر علی پڑھا رہے ہیں اور مدرسہ کی مزید پڑھیں

حکومت مسلمانوں سے مساجد چھین رہی ہے، ملک کے اقلیتوں میں غم و غصہ ہے: لوک سبھا میں تحریک تشکر پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کا خطاب (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے ایک بار پھر ملک کے مسلمانوں کی آواز کو لوک سبھا میں اٹھایا۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کے خطبہ میں اقلیتوں خاصکر مسلمانوں کو نظرانداز مزید پڑھیں

ایل کے اڈوانی کو ہندوستان کے سب سے بڑے شہری اعزاز ’بھارت رتن‘ سے نوازا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صبح اعلان کیا کہ بی جے پی کے بزرگ رہنما لال کرشن اڈوانی کو ہندوستان کا سب سے بڑا شہری اعزاز ’بھارت رتن‘ دیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایل مزید پڑھیں

بی جے پی رکن اسمبلی نے پولیس اسٹیشن میں حکمراں شیوسینا کے رہنما کو گولی ماردی

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کی شیو سینا کے ایک رہنما مہیش گائیکواڑ کو گذشتہ رات مبینہ طور پر ممبئی کے پولیس اسٹیشن میں بی جے پی کے رکن اسمبلی نے گولی ماردی۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

عدلیہ کا وقار مجروح ہوا ہے، ملک میں جنگل راج، نفرتی ماحول کےلئے میڈیا بھی ذمہ دار: گیانواپی معاملہ پر مسلم رہنماؤں کی پریس کانفرنس

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد معاملہ پر ملک بھر کے مسلمانوں میں تشویش پائی جاتی ہے اور لوگوں نے عدالت کے فیصلہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وہیں مسلم رہنما بھی اس معاملہ پر غور و فکر میں مصروف مزید پڑھیں

چمپائی سورین نے جھارکھنڈ کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا، عالمگیر عالم وزرا میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) ہیمنت سورین کے استعفیٰ اور ای ڈی کی گرفتاری کے بعد جے ایم ایم قانون ساز پارٹی کے رہنما چمپائی سورین نے جھارکھنڈ کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر چارج سنبھال لیا۔ چمپائی سورین وزیراعلیٰ کے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا پر روک لگانے سے الہ آباد ہائیکورٹ کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو انجمن انتفاضہ مسجد کمیٹی کو راحت دینے سے انکار کردیا- مسجد کمیٹی نے وارانسی کی عدالت کے اس حکم کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس میں ہندوؤں کو گیانواپی مزید پڑھیں

بنارس میں مسلمانوں کا زبردست احتجاج، بازار بند، یوم دعا کا اہتمام

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں عدالت کی جانب سے ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دینے کے بعد سے ملک کے مسلمانوں میں تشویش کی لہر دیکھی جارہی ہے۔ خاص طور پر بنارس کے مسلمانوں میں شدید مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں ملک کے مسلمانوں کےلئے مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کا پیغام (آڈیو کلپ ضرور سنیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) عظیم علمی دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی ملک کے موجودہ حالات خاصکر گیانواپی مسجد سے متعلق عدالتی فیصلے پر ملک کے مسلمانوں کےلئے اہم پیغام دیا ہے۔ آڈیو کلپ سننے کےلئے کلک مزید پڑھیں