بڑی خبر: اجمیر میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ کو شیو مندر قرار دینے کی عرضی کو عدالت نے سماعت کےلئے قبول کرلیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) اجمیر کی عدالت نے اجمیر درگاہ کو شیو مندر ہونے کا دعویٰ کرنے والی عرضی کو قبول کرلیا۔ عدالت نے درگاہ کمیٹی اور ایس آئی کو سمن جاری کرکے طلب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نچلی مزید پڑھیں

سنبھل جامع مسجد کمیٹی کے صدر گرفتار، ایس ڈی ایم اور پولیس پر سازش و فائرنگ کا الزام عائد کرنے کے بعد ظفر علی کے خلاف کاروائی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش پولیس نے سنبھل جامع مسجد کے صدر کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ انہوں نے کچھ دیر پہلے ہی پریس کانفرنس کرکے پولیس اور ایس ڈی ایم پر انتہائی سنگین الزام عائد کئے تھے۔ ظفر علی نے مزید پڑھیں

مسجدوں کے سروے کے نام پر نفرت کی سازش، مولانا محمود مدنی کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب، جمعیۃ علماء کے وفد کی سنبھل میں اعلیٰ حکام سے ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ کو لکھے ایک مکتوب میں، جمعیۃ علماء ہند کے صدر نے مسجدوں کے سروے کی آڑ میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کی سازش کو روکنے کے لیے فوری کارروائی مزید پڑھیں

سنبھل جامع مسجد سروے کی مخالفت میں احتجاج کے دوران جاں بحق پانچ مسلم نوجوانوں کی تدفین، غمگین خاندانوں کا خاموش ماتم، علاقہ میں شدید غم و غصہ کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے سنبھل شہر میں شاہی جامع مسجد علاقہ میں خوفناک خاموشی ہے۔ یہاں فائرنگ میں ہلاک مسلم نوجوانوں کا ماتم بھی خاموشی سے کرنے کو کہا گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ مزید پڑھیں

سنبھل مسجد سروے کمیشن میں شامل ارکان پر مسلمانوں کو مشتعل کرنے کا الزام، ٹیم میں شامل ارکان نے جے ایس آر کے نعرے کیوں لگائے؟ اعلیٰ عہدیداروں کی خاموشی معنیٰ حیز (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل جامع مسجد سروے کے دوران ہوئے پرتشدد واقعات میں اب نیا موڑ آیا ہے۔ مقامی عدالت کی جانب سے تشکیل دیئے گئے سروے کمیشن کے ارکان پر مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کے علاوہ عام لوگوں مزید پڑھیں

سنبھل جامع مسجد سروے کی مخالفت کررہے احتجاجیوں پر پولیس نے فائرنگ کردی، تین نوجوان جاں بحق، بڑے پیمانہ پر گرفتاریوں کا خدشہ، مقامی لوگ دہشت میں، تشدد میں ملوث افراد کے خلاف این ایس اے کے تحت کاروائی کرنے پولیس کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل جامع مسجد سروے کی مخالفت کررہے احتجاجیوں پر پولیس نے فائرنگ کردی، تین نوجوان جاں بحق، بے قصور افراد کی بڑے پیمانہ پر گرفتاریوں کا خدشہ، مقامی لوگ دہشت میں، تشدد میں ملوث افراد کے خلاف مزید پڑھیں

بڑی خبر: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے دوبارہ صدر منتخب، مولانا عبیداللہ خان اعظمی اور مولانا محمد محسن تقوی نائب صدر

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور کے دارالعلوم سبیل الرشاد میں جاری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے دو روزہ انتیسویں اجلاس میں ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کو آئندہ ٹرم کےلئے بااتفاق صدر منتخب کرلیا گیا۔ وہ مزید پڑھیں

جامع مسجد سنبھل کے سروے کے خلاف مقامی مسلمانوں کا شدید احتجاج، پتھراؤ کے بعد پولیس نے آنسو گیس کے شل برسائے، پرامن رہنے کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل جامع مسجد کے سروے کے خلاف مقامی مسلمانوں نے آج بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے سنبھل آج جامع مسجد کے سروے کی مخالفت میں مقامی مسلمان سڑکوں پر اتر مزید پڑھیں

’بے وقوف نہ بنیں…‘: کینسر کے علاج پر نوجوت سنگھ سدھو کے دعوے بے بنیاد اور غلط، ٹاٹا میموریل ہسپتال کے 262 ماہر ڈکٹرز کا عوام کو مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی کے ٹاٹا میموریل ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز نے نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے اہلیہ کے چھاتی کا کینسر کے اسٹیج 4 سے صحت یاب ہونے کے دعووں کی تردید کی۔ بیان میں کینسر کے مریضوں مزید پڑھیں

مفتی اسماعیل مالیگاؤں سے کامیاب، مہاراشٹرا میں مجلس کے اکلوتے رکن اسمبلی

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے مالیگاؤں سے امیدوار مفتی اسماعیل صرف 162 ووٹوں کے فرق سے کامیاب رہے۔ انہوں نے تقریباً ایک لاکھ 10 ہزار ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے قریبی حریف آل سیکولر لارجسٹ مزید پڑھیں