بڑی خبر: طلاق یافتہ مسلم خواتین سابق شوہر سے نان نفقہ طلب کرسکتی ہیں، سپریم کورٹ نے عبدالصمد کی درخواست مسترد کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک طلاق یافتہ مسلم خاتون ضابطہ فوجداری کی دفعہ 125 (بیویوں کے لیے کفالت سے متعلق قانون) کے تحت اپنے سابق شوہر سے نان نفقہ طلب کرسکتی ہیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون مزید پڑھیں

اترپردیش: سڑک پر جارہی برقعہ پوش مسلم لڑکی کو سرعام جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم وشال ٹھاکر گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے میرٹھ میں انسانیت شرمسار۔ میرٹھ میں ایک درندہ صفت شخص نے برقعہ پوش مسلم لڑکی کو سرعام سڑک پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ہندوتوا تشدد: شنکرآچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی نے راہل گاندھی کی حمایت کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترامنائے جیوتش پیٹھ کے شنکرآچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی نے لوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کے حالیہ ‘ہندوتوا تشدد’ سے متعلق ریمارکس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس معاملے میں راہول مزید پڑھیں

ملک میں بارش کی تباہ کاریاں، متعدد ہلاکتیں: آسام، اترپردیش، مہاراشٹرا، بہار، مغربی بنگال، راجستھان، گوا میں عام زندگی درہم برہم

حیدرآباد (دکن فائلز) شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں زبردست بارش ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے عام زندگی درہم برہم ہے۔ مغربی بنگال کے کئی اضلاع میں مسلسل بارش ہورہی ہے۔ ہمالیائی علاقوں دارجلنگ، کالی پونگ، جلپائی گوڑی کے مزید پڑھیں

بڑی خبر: ’مدھیہ پردیش میں مدارس کو بند کردیا جائے گا‘، وزیراعلیٰ اور وزرا کی جانب سے دینی تعلیم کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش، علمائے کرام کا سخت رعمل، مسلمانوں میں تشویش کی لہر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش سے ایک اور متنازعہ و نفرت انگیز خبر سامنے آرہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش حکومت جلد ہی دینی مدارس کو بند کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جبکہ اس طرح کا اشارہ خود مزید پڑھیں

بھولے بابا نے مردوں کو زندہ کیوں نہیں کیا؟ اہلیہ اور بیٹے کی موت کے بعد غمگین شخص کا سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ہاتھرس میں ہندو مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 120 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے جن میں خواتین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ اس واقعہ میں اہلیہ کی موت کے بعد ایک غمگین شخص نے نام مزید پڑھیں

سیکولر پارٹیاں مسلمانوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کریں: مولانا ارشد مدنی کی نصیحت

نئی دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے راہل گاندھی کی تقریر کی حمایت کا اظہار کیا ہے، خاص طور پر تشدد اور نفرت کے خلاف ان مزید پڑھیں

اترپردیش: دکاندار سے بحث کے بعد اشرار کے حملہ میں دو مسلم بھائی شدید زخمی، پولیس نے دو نوجوانوں کے خلاف ہی مقدمہ درج کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے بلند شہر کے ایک بازار میں مسلم نوجوان کی ایک دکاندار سے بحث و تکرار ہوگئی جس کے بعد مبینہ طور پر شرپسندوں کے ہجوم نے دو مسلم بھائیوں پر وحشیانہ طریقہ سے حملہ مزید پڑھیں