امریکہ کا ویزا دینے سے انکار: فلسطینی صدر اقوام متحدہ سے کس طرح کریں گے خطاب؟

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) امریکی ویزا نہ ملنے پر فلسطینی صدر محمود عباس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے کیسے خطاب کریں گے؟ یہ ایک غیر معمولی صورتحال ہے جو عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں

بگرام ایئر بیس پر امریکی دھمکی، طالبان کا دو ٹوک جواب: ایک انچ زمین بھی نہیں دیں گے، مزید 20 سال تک جنگ کےلئے تیار ہیں!

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) امریکہ افغانستان میں اپنے سب سے بڑے اڈے بگرام کو دوبارہ حاصل کرنے کےلئے کچھ بھی کر گذرنے کا اعلان کیا ہے تو وہیں طالبان نے امریکی دھمکیوں کا ایسا جواب دیا ہے جو دنیا مزید پڑھیں

فلسطین کےلئے فنڈنگ کا الزام، اترپردیش اے ٹی ایس نے مہاراشٹرا کے 3 مسلم نوجوان کو گرفتار کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے بھیونڈی سے ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ اتر پردیش اے ٹی ایس نے تین مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جن پر فلسطین کے لیے غیر قانونی طور پر فنڈز جمع کرنے کا مزید پڑھیں

ہندی چینلس کو اردو الفاظ کے استعمال پر نوٹس؟ وزارت اطلاعات و نشریات کی تردید

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندی نیوز چینلس کو اردو الفاظ کے زیادہ استعمال پر نوٹس دینے سے متعلق خبر پر وزارت اطلاعات و نشریات نے وضاحت دی ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے ان دعووں کی سختی سے تردید کی ہے۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر : کوڑنگل میں قبرستانوں، عاشور خانہ اور چھلہ مبارک کی بےحرمتی کے خلاف مسلمانوں کا شدید احتجاج! تلنگانہ بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں سیکولر کانگریس کے سیکولر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے حلقہ کوڑنگل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آرہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کوڑنگل میں 20 ستمبر کی رات متعدد مسلم رہنماوں کو زبردستی حراست میں لیکر سڑک مزید پڑھیں

امجد اللہ خان کو کوڑنگل جانے سے پولیس نے روک دیا، تین قبرستانوں کی باونڈی وال کو نقصان پہنچنے کی ملی تھی اطلاع (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک کے ذرائع کے مطابق امجد اللہ خان کو کوڑنگل جانے سے پولیس نے روک دیا۔ یہ کاروائی اس وقت کی گئی جب کوڑنگل میں مبینہ طور پر تین قبرستانوں کی باؤنڈری وال کو نقصان مزید پڑھیں

اردو دشمنی تو نہیں؟ ہندی نیوز چینلس کی جانب سے اردو الفاظ استعمال کرنے پر غیرضروری تنازعہ، حکومت کے رویہ پر سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان بھر میں ہندی نیوز چینلس میں اردو کے الفاظ کثرت سے استعال ہوتے ہیں۔ ایسا کرنے میں کوئی غلطی نہیں ہے اور نہ ہی اس پر کسی اردو داں طبقہ کو اعتراض ہے۔ آپ کو یہ مزید پڑھیں

یورپ کے ایئرپورٹس سنگین سائبر حملوں کی زد میں: افراتفری، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) یورپی ہوائی اڈوں پر ایک بڑے سائبر حملے نے سفر کے منصوبوں کو درہم برہم کر دیا ہے۔ ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یورپ کے کئی بڑے ہوائی اڈے ایک سنگین سائبر مزید پڑھیں

لکھنؤ میں مسلم خواتین کا زبردست احتجاج، I Love Mohammad بینر پر کاروائی کے خلاف شدید غصہ کا اظہار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے لکھنو میں مرحوم معروف شاعر منور رانا کی دختر سمیہ رانا نے ایک احتجاجی مظاہرہ کی قیادت کی۔ لکھنؤ میں مسلم خواتین نے ایک بڑا احتجاج کیا۔ یہ مظاہرہ ودھان بھون کے گیٹ نمبر 4 مزید پڑھیں

ہندوستان کی فضاء I Love Mohammad کے نعروں سے معطر، سوشل میڈیا پر بھی عشق نبیﷺ کا زبردست مظاہرہ، احتجاج کے بعد کانپور پولیس کی وضاحت (مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان ’آئی Love محمدﷺ‘ کے نعرے سے گونج اٹھا۔۔۔ سوشل میڈیا پر بھی عشق نبی ﷺ کی لہر چل پڑی ہے۔ ہر کوئی حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی بے پناہ محبت اور مضبوط مزید پڑھیں