اسکول یونیفارم میں ننگے پاؤں لڑکی کا ظہیر خان کے اسٹائل میں باولنگ ایکشن دیکھ کر سچن ٹنڈولکر حیران (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سچن ٹنڈولکر نے ایک کم عمر لڑکی کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسکول یونیفارم میں ننگے پاؤں بائیں ہاتھ کی تیز گیند بازی کررہی ہے جبکہ باولنگ کا ایکشن ہندوستان کے معروف تیز گیندباز مزید پڑھیں

یہودی آباد کار غنڈوں نے ایک اور مسجد پر حملہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں یہودی آباد غنڈوں نے اسرائیلی فوج کے حصار میں ایک مسجد ’’الولیدین‘‘ پر حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے سلفیت میں ایک مسجد کو آگ مزید پڑھیں

جرمنی: کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دینے کے الزام میں سعودی ڈاکٹر گرفتار، واقعہ میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) جرمنی میں ایک سعودی شخص کو اپنی کار کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات اس وقت پیش آیا جب بازار میں کرسمس مزید پڑھیں

مسلمانوں کےلئے انتہائی شرمناک و افسوسناک خبر! تاریخی تبلیغی اجتماع گاہ میدان جنگ میں تبدیل، دو گروپس میں خونریز جھڑپیں، متعدد افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلہ دیش کے ٹونگی میں کئی سالوں سے تبلیغی اجتماع منعقد ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے مسلمان آتے ہیں۔ اس سال اجتماعی میدان پر کنٹرول کے لیے تبلیغی جماعت کے دو گروپس کے درمیان تصادم میں مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں شیخ تاج الدین کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا! مسلم شناخت کی وجہ سے شدت پسندوں نے بنایا نشانہ، افراد خاندان کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز / فوٹو بشکریہ مکتوب میڈیا) جھارکھنڈ کے سرائیکیلا-کھرساواں ضلع میں واقع سپرا گاؤں میں 8 دسمبر کو شدت پسند ہجوم کی جانب سے لاٹھیوں اور سلاخوں سے حملہ کرکے بے دردی سے پیٹنے کے چھ دن بعد مزید پڑھیں

بڑی خبر: درگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی عرضی پر آج عدالت میں ہوئی سماعت

حیدرآباد (دکن فائلز) اجمیر درگاہ میں مندر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے دائر کی گئی درخواست پر آج سول کورٹ میں دوسری بار سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست گزار اور دیگر فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد اگلی مزید پڑھیں

بڑی خبر: سنبھل جامع مسجد کے سامنے پوجا کرنے کی ناپاک کوشش ناکام، نماز جمعہ سے قبل شرانگیزی کرنے والے شدت پسند کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کا سنبھل صلع ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ آج جمعہ کے موقع پر نماز جمعہ سے عین قبل امن و امان میں خلل ڈالنے کے مقصد سے ایک شدت پسند شخص نے جامع مسجد سنبھل میں مزید پڑھیں

حیرت انگیز خبر: آندھراپردیش کی خاتون کو پارسل سے انسانی لاش ملی!

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع میں ایک خاتون کو پارسل ملا جس میں انسانی لاش تھی، جبکہ خاتون نے زیرتعمیر گھر کےلئے الیکٹرک سامان کا آرڈر کیا تھا۔ انتہائی حیرت انگیز معاملہ کا انکشاف ہونے کے مزید پڑھیں

اسلامی کتب کے شائقین کےلئے خوشخبری، سب سے بہترین 6 موبائل ایپس کے بارے میں جانیں تفصیلات

(بشکریہ ایکسپریس نیوز) کاغذ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے سے دینی کتب بھی مہنگی ہوگئی ہیں لیکن الحمدللہ قرآن و حدیث کے شائقین کیلئے مخلصین لوگوں نے بہت اچھی کاوشیں کی ہیں اور سیکڑوں ویب سائٹس کے ساتھ ساتھ ایسی مزید پڑھیں

یوگی ادتیہ ناتھ کو وزیراعلیٰ کے عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے الہ آباد ہائیکورٹ میں عرضی داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک مفاد عامہ کی عرضی جمعرات کو الہ آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ پیپلز یونین فار سول لبرٹیز کی یوپی شاخ مزید پڑھیں