وائٹ ہاؤس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

(ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کی میڈیا نمائندوں کیلئے سالانہ ڈنر کی تقریب کے موقع پر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ واشنگٹن کی ہلٹن ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران مظاہرین مزید پڑھیں

حیدرآباد کو 2 جون کے بعد مرکز کے زیرانتظام علاقہ قرار دیا جاسکتا ہے: کے ٹی آر

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے آج انتخابی ہم کے دوران اس بات کا امکان ظاہر کیا کہ بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت 2 جون کے بعد حیدرآباد کو مرکز کے مزید پڑھیں

این سی ای آر ٹی کی کتاب میں ’شیعہ روحانی رہنما آیت اللہ خمینی‘ کے خلاف انتہائی توہین آمیز مضمون کی اشاعت پر شیعہ علمائے کرام کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ و معروف شیعہ روحانی رہنما آیت اللہ خمینی کے خلاف نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی جانب سے شائع کی گئی کتاب میں انتہائی توہین آمیز مضمون مزید پڑھیں

تلنگانہ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے متجاوز، لوگوں کو احتیاط برتنے کی صلاح

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں دن بدن گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تلنگانہ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث لوگ گھروں کے باہر نکلنے سے پرہیز کررہے مزید پڑھیں

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ۔۔۔فرقہ وارانہ ریمارکس کے الزام میں اسدالدین اویسی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

حیدرآباد (دکن فائلز) گزشتہ جمعرات کو وارانسی میں پی ڈی ایم مورچہ کی جانب سے منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے وزیراعظم مودی کی جانب سے دیئے مزید پڑھیں

دیوے گوڑا کے پوتے پر سیکس اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام، سدارامیا نے تحقیقات کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے ’سیکس اسکینڈل‘ کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سیکس اسکینڈل میں جے ڈی ایس رکن مزید پڑھیں

’اندراگاندھی اور سونیا گاندھی کے پاس منگل سوتر تھا؟‘ مرکزی وزیر گری راج سنگھ کا متنازعہ بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک مرتبہ پھر انتہائی متنازعہ ریمارکس کئے۔ وہ ہمیشہ اپنے بھڑکاؤ و نامناسب بیانات کےلئے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ انہوں نے تازہ بیان میں کہا کہ ’کیا سابق وزیر اعظم اندرا مزید پڑھیں

حیدرآباد: شمش آباد میں تیندوے کی موجودگی سے مقامی لوگوں میں خوف کا ماحول

حیدرآباد (دکن فائلز) شمش آباد ایئر پورٹ کے قریبی علاقہ میں تیندے کی نقل و حرکت سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ ایئرپورٹ کے گشتی اہلکاروں نے اتوار کی صبح رن وے کے قریب مزید پڑھیں

نفرتی اینکر امیش دیوگن کے اشتعال انگیز پروگرام کے خلاف کانگریس کی الیکشن کمیشن سے شکایت

حیدرآباد (ایجنسیز) کانگریس نے امیش دیوگن کی میزبانی میں نیوز 18 انڈیا کے ایک شو کو لے کر الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے۔ شکایت میں کانگریس نے امیش پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مذہبی جذبات بھڑکانے مزید پڑھیں

60 سالہ خاتون نے ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

(ایجنسیز) ارجنٹائن کی 60 سالہ الجانڈرا ماریسا نے دقیانوسی خیالات و تصورات کو توڑتے ہوئے ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الجانڈرا ماریسا ایک تجربہ کار وکیل اور مزید پڑھیں