سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 34,097 فلسطینی شہید: وزارت

(ایجنسیز) غزہ کی وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیل کی فوجی کارروائی میں اب تک کم از کم 34,097 فلسطینی ہلاک اور 76,980 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت نے مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کی امریکی امدادکا بل منظور

(ایجنسیز) امریکی ایوان نمائند گان نے اسرائیل کے لئے 26 ارب ڈالرز امداد کا بل منظور کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ ساتھ یوکرین اور تائیوان کے لئے بھی مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کا مزید پڑھیں

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 اپریل کو کیا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹر امتحان کے نتائج اس ماہ کی 24 تاریخ کو جاری کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم کے حکام نے بتایا کہ 24 اپریل بروز چہارشنبہ صبح 11 بجے انٹر امتحانات کے نتائج جاری کئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کبھی کسی سیاسی جماعت کی حمایت و مخالفت نہیں کرتا: جنرل سکریٹری بورڈ کا وضاحتی بیان

نئی دہلی (پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ بورڈ کے نائب صدر جناب پرو فیسر ڈاکٹر سید علی محمد نقوی کی طرف مزید پڑھیں

بھگوا لو ٹریپ! مسلم لڑکی نے غیرمسلم شخص کی جھوٹی محبت کے جال میں پھنس کر اپنے دین اور دنیا کو تباہ کرلیا، درندہ صفت پردیپ نائک نے رخسانہ کو قتل کرکے لاش کو جلادیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک پولیس بنگلور کے رہنے والے پردیپ نائک کو اپنی مسلم گرل فریڈ رخسانہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ دی نیوز منٹ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 31 مارچ کو 21 سالہ رخسانہ کی جلی مزید پڑھیں

تلنگانہ: انٹرمیڈیٹ نتائج سے متعلق اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے ممکنہ طور پر 22 اپریل پیر یا 23 اپریل منگل کو انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قوی امکان ہے کہ مزید پڑھیں

بڑی خبر: مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر نے بی جے پی امیدوار کی تائید کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر پروفیسر علی محمد نقوی نے لوک سبھا انتخابات میں ایک بی جے پی امیدوار کی تائید کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نقوی نے علیگڑھ سے بی مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ کا پرامن اختتام، 102 حلقوں میں 60.03 فیصد پولنگ، کچھ مسلم علاقوں میں ووٹنگ تناسب کم ہونے کی اطلاعات

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ کے تحت آج ملک بھر میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 102 پارلیمانی نشستوں پر آج پولنگ ہوئی۔ کچھ معمولی واقعات کو چھوڑ کر پہلے مرحلہ کی ووٹنگ مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، امریکہ کا صیہونی میزائل اصفہان کے فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایران کی تردید

(ایجنسیز) اسرائیل کی جانب سے ایران کے شہر اصفہان پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فائر کیے گئے میزائل ایران کے شہر اصفہان کے فوجی اڈے پر لگے جبکہ ایران مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024: صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے حیدرآباد حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آج حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا. تلنگانہ میں چوتھے مرحلہ کے تحت 13 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اسدالدین اویسی نے 2004، مزید پڑھیں