دہلی ہوٹل آتشزدگی: مسلم نوجوانوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر درجنوں افراد کو بچایا

حیدرآباد (دکن فائلز) جنوبی دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں واقع فلورش اسٹے ہوٹل میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے میں جہاں 21 افراد جان کی بازی ہار گئے، وہیں چند مسلم نوجوانوں نے اپنی جانوں کی پروا مزید پڑھیں

زہر نہ اُگلیں: مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز اور نفرت آمیز بیانات دینے سے گریز کرنے کی سخت ہدایت، کرناٹک ہائی کورٹ کا آر ایس ایس لیڈر کلڈکا پربھاکر بھٹ کو انتباہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک ہائی کورٹ نے آر ایس ایس کے متنازعہ رہنما کلڈکا پربھاکر بھٹ کو مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز اور نفرت آمیز بیانات دینے سے گریز کرنے کی سخت ہدایت دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ عوامی مزید پڑھیں

بنگال کے اسکولوں اور مدارس میں ’’وندے ماترم‘‘ لازمی، مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت اعتراض؛ بی جے پی اور مسلم پرسنل لا بورڈ آمنے سامنے

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال میں اسکولوں اور مدارس میں ’’وندے ماترم‘‘ گانے کو لازمی قرار دینے کے سرکاری حکم پر نیا سیاسی اور مذہبی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اس فیصلے پر مزید پڑھیں

تلنگانہ کے این آر آئی ووٹرس کے لیے اہم اطلاع: ووٹر آئی ڈی سے موبائل نمبر لنک کرنا لازمی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سمیت تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے غیر مقیم ہندوستانیوں (NRIs) کے لیے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے۔ ریاست میں 15 جون سے شروع ہونے والی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) مہم مزید پڑھیں

تلنگانہ ساڑھے چار کروڑ عوام کی ملکیت: پون کلیان کے پاکستان والے بیان رپ کے ٹی آر کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تلنگانہ کسی ایک مزید پڑھیں

کویت ایئرپورٹ پر ایرانی حملے کے بعد جانی نقصان اور شدید تباہی، ایمرجنسی نافذ! پاسدارانِ انقلاب کی امریکہ کو سخت دھمکی، ایران۔امریکہ کشیدگی میں خطرناک اضافہ

حیدرآباد (دکن فائلز) خلیج میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ کویتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کے بعد کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی مزید پڑھیں

’’حج پکنک نہیں عبادت ہے‘‘، وسیم اکرم، مصباح الحق اور فخرِ عالم کا ناقدین کو کرارا جواب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، سابق قومی کپتان مصباح الحق، سابق اوپنر سعید انور اور معروف ٹی وی میزبان فخرِ عالم نے رواں سال حج کی سعادت حاصل کی، تاہم دورانِ حج ان کی مزید پڑھیں

الحمد لله۔۔۔ نمیرہ محمد غالب صدیقی نے NEET MDS میں آل انڈیا فرسٹ رینک حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی، مسلم لڑکیوں کےلئے مشعل راہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ودربھ کے تعلیمی حلقوں کے لیے ایک انتہائی فخر اور خوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔ بھنڈارا سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ نمیرہ محمد غالب صدیقی نے نیشنل ایلیجیبلٹی کم انٹرنس ٹیسٹ برائے ماسٹر آف ڈینٹل مزید پڑھیں

انتہائی تکلیف دہ خبر: رات کی تاریکی میں 200 سالہ تاریخی مسجد 22 منٹ میں شہید! صبح ہوئی تو ازغیب شہید مسجد کا نام و نشان تک باقی نہ رہا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے تاریخی شہر وارانسی سے ایک انتہائی افسوسناک اور دل گرفتہ کر دینے والی خبر سامنے آئی ہے، جہاں مبینہ طور پر تقریباً دو صدیوں پرانی ازغیب شہید مسجد کو منگل اور بدھ کی درمیانی مزید پڑھیں