اسلامی سزاؤں کی تعریف! ’ہاتھ پیر کاٹ دیں گے، تبھی مجرم خوفزدہ ہوں گے‘: کرناٹک ہائی کورٹ کے ریمارکس

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک ہائی کورٹ نے بڑھتے ہوئے جرائم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کا خوف کمزور پڑنے کے باعث مجرم جرائم کے ارتکاب سے نہیں گھبراتے۔ عدالت نے بعض خلیجی ممالک میں مزید پڑھیں

لو جہاد’ کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کرنے کا جھوٹ بے نقاب! نام نہاد ہندوتوا لیڈر کی جانب سے مسلم نوجوانوں کو پھنسانے کی سازش؟

‘حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایک ہندو خاتون کے مبینہ اغوا کے کیس کی تفتیش کے دوران چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے شبہ ظاہر ہوا ہے کہ خود مزید پڑھیں

ٹرمپ کی نیتن یاہو کے ساتھ گالی گلوچ؟ امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل قرار دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لبنان کے خلاف مزید فوجی کارروائیوں کے اعلان کو خطے میں کشیدگی بڑھانے والا قدم قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

عیدگاہ کے باہر سڑک پر نماز ادا کرنے کا الزام، بجنور میں 40 افراد کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع بجنور میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران عیدگاہ کے باہر عوامی سڑک پر نماز ادا کرنے کے الزام میں 40 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے 15 افراد مزید پڑھیں

حج کے اختتام کے بعد عمرہ سیزن کا آغاز، سعودی عرب نے ویزوں کا اجرا شروع کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حج 2026 کے اختتام کے بعد سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن 1448 ہجری کے لیے ویزوں کا اجرا شروع کردیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق 31 مئی 2026، یعنی 14 ذوالحجہ مزید پڑھیں

امریکہ کا ایران کے ریڈار اور ڈرون کنٹرول مراکز پر حملہ، خطہ میں کشیدگی پھر بڑھ گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ نے ایران کے گوروک اور قشم جزائر میں ریڈار اور ڈرون کنٹرول مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ، سینٹ کام، کے مطابق یہ کارروائی ’’دفاعی حملوں‘‘ کے طور پر کی گئی مزید پڑھیں

کوہلی کی شاندار اننگز، آر سی بی نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹرافی جیت لی

حیدرآباد (دکن فائلز) رائل چیلنجرز بنگلورو نے آئی پی ایل 2026 کے فائنل میں گجرات ٹائٹنز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں گجرات ٹائٹنز مزید پڑھیں

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری! تلنگانہ حکومت نے فیس ری ایمبرسمنٹ کے نئے نظام کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے طلبہ کو بڑی راحت فراہم کرتے ہوئے تعلیمی سال 2026-27 سے فیس ری ایمبرسمنٹ اور اسکالرشپ کی نئی پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس نئے نظام کے مزید پڑھیں

خواجہ معز الدین کا قتل اور ملزمین کی گرفتاری! مسلم تعلیمی اداروں ممتاز، انوارالعلوم اور اعزا کالج کا تحفظ ضروری: محمد مشتاق ملک

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف وکیل ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کی پراسرار ہلاکت، اس مقدمہ میں نواب محبوب عالم خان اور نواب مجاہد عالم خان کی گرفتاری اور ملزمان کی جانب سے موقوفہ مسلم تعلیمی اداروں کو چس طرح اپنی ذاتی مزید پڑھیں

مہنگائی اور پیپر لیک پر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر حملہ، آٹو ڈرائیورس اور NEET طلبا سے ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے دہلی میں آٹو رکشا ڈرائیورس سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنے اور بڑھتی مہنگائی، پٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کے معاملہ پر مزید پڑھیں