سعودی عرب نے حج 1447ھ کی شاندار کامیابی کا اعلان کردیا، حجاج کی خدمت کا عزم مزید مضبوط

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب نے حج سیزن 1447 ہجری کی کامیاب تکمیل کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ آئندہ برسوں میں بھی حجاج کرام کو مزید بہتر، محفوظ اور جدید سہولیات فراہم کی مزید پڑھیں

غزہ کی بیواؤں کی دردناک عید، شہید شوہروں اور اجڑے گھروں کی یاد نے خوشیاں چھین لیں

حیدرآباد (دکن فائلز) عیدالاضحیٰ خوشیوں، قربانی اور خاندانی اجتماع کا تہوار سمجھی جاتی ہے، لیکن غزہ کی ہزاروں بیواؤں اور بے گھر خاندانوں کے لیے یہ عید دکھ، محرومی اور پیاروں کی جدائی کی یادیں لے کر آئی ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

’’اذان اور نماز سے مسئلہ کیوں؟‘‘ اویسی کا یوگی حکومت اور میڈیا پر شدید حملہ: کہا سڑک پر نماز غلط ہے تو تمام مذہبی جلوسوں پر پابندی عائد کی جائے

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے الزام عائد کیا ہے کہ رمضان اور عیدین جیسے مذہبی مواقع کے قریب آتے ہی جان بوجھ کر اذان، مزید پڑھیں

ایران جنگ بندی کے قریب؟ ٹرمپ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دنیا کی نظریں، حتمی فیصلہ مؤخر

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کو توسیع دینے سے متعلق ممکنہ معاہدے پر عالمی توجہ مرکوز ہے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت وائٹ ہاؤس میں ہونے والا مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں ادا کیے جانے کا برطانوی اخبار کا دعویٰ

(دکن فائلز) برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان ادا کر دی گئی ہے۔ تاہم اس مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ’یونیفائیڈ ویلفیئر کارڈ‘ متعارف کرانے حکومت تلنگانہ کا بڑا اعلان! آدھار کی طرز پر ریاستی شناختی کارڈ کی تجویز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کی کانگریس حکومت ریاستی عوام کو سرکاری فلاحی اسکیموں کے فوائد زیادہ مؤثر، شفاف اور منظم انداز میں فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اور انقلابی منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ اے ریونت مزید پڑھیں

حیدرآباد کے نامور سینئر ایڈوکیٹ غلام یزدانی صاحب کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) شہرِ حیدرآباد کی ممتاز علمی، سماجی اور قانونی شخصیت، نامور سینئر ایڈوکیٹ جناب غلام یزدانی صاحب انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال جمعرات 28 مئی 2026ء (10 ذوالحجہ 1447ھ) کو بنجارہ ہلز کے سنچری ہسپتال میں ہوا۔ مزید پڑھیں

نرساپور میں مسلمانوں کو قربانی سے روک دیا گیا؟ امجد اللہ خان کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک نے ضلع میدک کے نرساپور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں کو قربانی سے مبینہ طور پر روکنے کے پولیس اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔ ایم بی ٹی ترجمان امجد اللہ خان نے مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے شیطان کو کلین بولڈ کردیا! حج کے دوران پاکستانی بولر کی ’بولنگ اسٹائل‘ رمی جمرات کی ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ بولر اور ’’سلطان آف سوئنگ‘‘ کے نام سے مشہور وسیم اکرم ان دنوں فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ حج کے دوران ان کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نامی نایاب بھینس قربانی سے بچ گئی! آخری لمحہ میں بنگلہ دیشی حکومت کی مداخلت

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلہ دیش میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے مشہور نایاب سنہرے بالوں والے سفید بھینس کو عیدالاضحیٰ پر قربانی سے بچا لیا گیا۔ بنگلہ دیشی حکومت نے آخری لمحے میں مداخلت کرتے ہوئے اس جانور مزید پڑھیں