حیدرآباد کے سینئر ایڈوکیٹ خواجہ معین الدین ہٹ اینڈ رن حادثہ میں جاں بحق، قتل کی سازش کا شبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے معروف سینئر ایڈوکیٹ خواجہ معزالدین ایک مشتبہ ’’ہٹ اینڈ رن‘‘ واقعہ میں شدید زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہوں نے علاج کے دوران آخری سانس لی۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ اور آندھرا پردیش شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچنے کا انتباہ، کئی اضلاع میں ریڈ الرٹ، 34 اموات رپورٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اور آندھرا پردیش اس وقت شدید گرمی اور خطرناک ہیٹ ویو کی زد میں ہیں، جہاں محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 48 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ کئی اضلاع مزید پڑھیں

غریب، معذور، بیواؤں اور بزرگ شہریوں کو تلنگانہ حکومت دے گی پنشن! دو لاکھ نئی درخواستیں قبول کی جائیں گی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ’’چیوتھا پنشن اسکیم 2026‘‘ کے تحت تقریباً دو لاکھ نئی پنشن منظور کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ حکومت کا مقصد غریب، معذور، بیواؤں، بزرگ شہریوں اور معاشی طور پر کمزور طبقات کو مالی مزید پڑھیں

بے قصور مسلم نوجوان عمران کو عدالت نے رہا کردیا، غلط شناخت پر گرفتاری پر دہلی پولیس کو سخت سرزنش، جمعیۃ علماء ہند کی کامیاب پیروی

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالحکومت دہلی کے اتم نگر علاقے میں ترون قتل معاملہ میں دوارکا عدالت نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے بے قصور نوجوان عمران عرف بنٹی ولد سیفی محمد کی فوری رہائی کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

والدین کی نافرمانی و ہراساں کرنے والا شخص جیل چلاگیا، حیدرآباد عدالت کا سخت فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) خاندان اور معاشرہ میں والدین کے احترام کو بنیادی اہمیت دینے والے ہندوستانی سماج میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے عوامی توجہ حاصل کرلی۔ حیدرآباد کی ایک عدالت نے اپنے ضعیف والدین کو مسلسل مزید پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، 10 دن میں تیسری بار مہنگائی کا جھٹکا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد عوام کو 10 دن کے اندر تیسری مرتبہ مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تیل کمپنیوں کی جانب مزید پڑھیں

کمال مولیٰ کمپلیکس میں پہلی مرتبہ جمعہ کو مہا آرتی، مسلمانوں نے گھروں میں نماز ادا کرکے خاموش احتجاج درج کرایا

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حالیہ متنازعہ فیصلہ کے بعد دھار کی تاریخی بھوجشالہ-کمال مولیٰ مسجد عمارت میں جمعہ کے روز پہلی مرتبہ ہندو تنظیموں کی جانب سے ’’مہا آرتی‘‘ کا اہتمام کیا گیا، جبکہ مسلم برادری مزید پڑھیں

ذی الحجہ کے پہلے جمعہ پر مسجد الحرام میں روح پرور منظر، لاکھوں فرزندانِ اسلام کی نماز جمعہ میں شرکت

حیدرآباد (دکن فائلز) ذی الحجہ کے مقدس مہینہ کے پہلے جمعہ کے موقع پر مسجد الحرام میں روح پرور اور ایمان افروز مناظر دیکھنے کو ملے، جہاں دنیا بھر سے آئے لاکھوں زائرین اور حجاج کرام نے نماز جمعہ ادا مزید پڑھیں

لو اب نیا تماشہ! ہندوتوا شدت پسندوں نے دارالعلوم دیوبند کو بھی مندر ہونے کا بے بنیاد و شرانگیز دعویٰ کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بابری مسجد، گیان واپی، شاہی عیدگاہ اور کمال مولیٰ مسجد جیسے تنازعات کے بعد اب ملک کے معروف اسلامی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش شروع ہوگئی ہے۔ اترپردیش کے سہارنپور ضلع میں مزید پڑھیں

سابق اداکارہ ثنا خان چوتھی بار حج کیلئے روانہ، شوہر مفتی انس کے ساتھ روحانی سفر کی تصاویر وائرل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کو خیرباد کہہ کر دینی زندگی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ ثنا خان ایک بار پھر حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئی ہیں۔ ثنا خان اپنے شوہر مفتی انس سید مزید پڑھیں