مردوں کے سامنے برہنہ کرکے جسم جانچا گیا، مس یونیورس انڈونیشیا کی امیدواروں کا الزام

قدامت پسند اسلامی ملک انڈونیشیا میں خواتین کی خوبصورتی کے مقابلے میں بطور امیدوار شرکت کرنے والی کم از کم 6 خواتین نے الزام عائد کیا ہے کہ مقابلوں کے دوران انہیں مرد حضرات کے سامنے برہنہ کرکے ان کے مزید پڑھیں

تروپتی سے سکندرآباد آرہی وندے بھارت ٹرین میں اچانک دھواں اٹھنے سے مسافر خوفزدہ

تروپتی۔سکندرآباد وندے بھارت ایکسپریس ٹرین میں آج شام اچانک دھواں اٹھنے کی وجہ سے نیلور ضلع کے مانوبولو ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق تروپتی سے سکندرآباد آنے والی وندے بھارت ٹرین جب مانوبولو کے قریب آئی مزید پڑھیں

کیرالہ کا نام تبدیل کرکے ’کیرالم‘ کرنے کی قرارداد ریاستی اسمبلی میں منظور

کیرالہ کی ریاستی حکومت نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پس منظر میں، حکومت کی طرف سے ریاست کیرالہ کا نام بدل کر ‘کیرالم’ کرنے کے لیے آج ریاستی اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد مزید پڑھیں

لوک سبھا میں راہل گاندھی کے ’فلائنگ کس‘ پر ہنگامہ، اسمرتی ایرانی نے کانگریس رہنما کے خلاف کاروائی کا اسپیکر سے مطالبہ کیا

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے 2018 میں عدم اعتماد تحریک پر مباحث کے دوران وزیراعظم مودی کو جادو کی جھپی (گلے لگالیا) دی تھی تاہم آج راہل گاندھی نے عدم اعتماد تحریک کے دوسرے روز مباحث میں حصہ لیا اور مزید پڑھیں

عبدالرحمٰن السدیس مسجد الحرام اور مسجد نبوی مذہبی امور انتظامیہ کے سربراہ مقرر

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شیخ ڈاکٹرعبدالرحمٰن السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی مذہبی امور انتظامیہ کا سربراہ بدرجہ وزیر مقرر کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے منگل کو فرمان جاری کرکے کہا مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان میں جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا اعلان

افغانستان میں طالبان حکومت نے جادو ٹونے، جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا،وزارت امر باالمعروف و نہی عن المنکر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کہا کہ تعویز شرعی مسئلہ ہے لیکن اب اسے کاروبار بنا مزید پڑھیں

نوح میں بلڈوزر کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

نوح فسادات کے بعد ہریانہ حکومت نے اترپردیش ماڈل کے تحت اقلیتی فرقہ کے سینکڑوں مکانات، دکانات، جھونپڑیوں کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کردیا تھا تاہم چار دن جاری رہنے والی ظالمانہ کاروائی کے بعد ہائیکورٹ کی جانب سے اس مزید پڑھیں

کیرالہ اسمبلی میں مخالف یکساں سول کوڈ قرارداد منظور، وزیراعلیٰ وجین نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی

کیرالہ میں بائیں بازو کی حکومت نے آج اسمبلی میں یکساں سول کوڈ کی مخالفت میں ایک قرار پید کی جسے منظور کرلیا گیا۔ اس قرارداد میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ملک میں یکساں سول کوڈ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا مقصد منی پور جیسے اہم معاملہ پر وزیراعظم کی خاموشی کو توڑنا ہے: انڈیا

لوک سبھا میں منی پور تشدد معاملہ میں ’انڈیا‘ کے ارکان نے مرکز کی مودی حکومت پر شدید تنقید کی۔ منی پور تشدد معاملہ پر کانگریس رہنما گورو گوگوئی کے علاوہ انڈیا کے اران کے ٹی آر بالو، سوگت رائے مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد میں مسلمانوں (غیرہندوؤں) کے داخلہ پر روک لگانے کی عرضی کو الہ آباد ہائیکورٹ نے خارج کردیا

گیانواپی مسجد میں غیر ہندوؤں کے داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو آج الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق راکھی سنگھ و دیگر کی جانب سے الہ آباد ہائیکورٹ میں ایک مزید پڑھیں