راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال، مودی کنیت مقدمہ میں سپریم کورٹ نے دی تھی راحت

کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو ان کے ‘مودی کنیت’ کے تبصرہ پر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں سپریم کورٹ کی جانب سے سزا پر روک لگانے کے بعد آج کی ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت کو بحال کر دیا مزید پڑھیں

اترپردیش میں درندہ صفت گروپ نے دو نابالغ لڑکوں کو پیشاب پینے پر مجبور کیا اور مقعد میں ہری مرچی ڈالی گئی، انتہائی گھناؤنے عمل کا ویڈیو وائرل، 6 بدمعاش گرفتار

اتر پردیش کے سدھارتھ نگر میں دو نابالغ لڑکوں کو پیشاب پینے پر مجبور کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اتنا ہی نہیں چوری کا الزام لگاتے ہوئے ان دو معصوموں کے مقعد میں ہری مرچیں ڈالی گئی اور زبردستی مزید پڑھیں

آئندہ انتخابات میں میری شکست یقینی! اسمبلی کی آخری تقریر میں ملعون راجہ سنگھ کا اعتراف

بی جے پی کے معطل لیڈر ملعون راجہ سنگھ اب عوامی ہمدردی حاصل کرنے کےلئے کوشاں ہیں، کیا انہوں نے آج اسمبلی میں خود یہ اعتراف کرلیا کہ آئندہ انتخابات میں عوام انہیں منتخب نہیں کریں گے؟ عوام ان سے مزید پڑھیں

امریکہ کی سڑک پر بھیک مانگنے پر مجبور حیدرآبادی خاتون کی مدد کےلئے ہندوستانی قونصلیٹ نے ہاتھ بڑھایا

دیر سے ہی سہی امریکہ میں ہندوستانی قونصلیٹ جنرل کی آخر کار نیند ٹوٹی اور انہوں نے حیدرآبادی خاتون کو طبی و سفری مدد کا پیشکش کیا۔ اطلاعات کے مطابق امریکی شہر شکاگو میں ہندوستان کے قونصلیٹ جنرل نے حیدرآبادی مزید پڑھیں

شہید سیف الدین کی بیوہ کو کے ٹی آر نے سرکاری ملازمت و ڈبل بیڈروم کے کاغذات حوالے کئے، اکبرالدین اویسی نے ریاستی وزیر کا شکریہ ادا کیا

تلنگانہ میں آئی ٹی وزیر کے تارک راما راؤ نے گذشتہ روز اسمبلی میں کئے گئے اپنے وعدہ کو پورا کردیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے جئے پور ایکسپریس فائرنگ میں شہید سیف الدین کی بیوہ انجم شاہین کو سرکاری ملازمت مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے حوالے سے اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے حوالے سے اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق صہیونی فورسز نے فلسطینیوں پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ تور دیے، اقوامِ متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید کی سزا

پاکستان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مزید پڑھیں