دہلی میں سرعام خاتون کے ساتھ مارپیٹ اور گھسیٹ کر زبردستی کار میں بٹھانے کا ویڈیو وائرل:ویڈیو دیکھیں

ایک خاتون کو اس کے بال پکڑکر گھسیٹنے، مار پیٹ کرنے اور اور اسے زبردستی کار میں بیٹھانے کا ایک ویڈیو وائرل ہوگیا جس کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ویڈیوں دہلی مزید پڑھیں

اویسی جیسے لوگ ملک میں رہے تو تباہی مچ جائے گی، مسلمانوں سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے، بی جے پی رہنما کا شرانگیز بیان

آئے روز مختلف ہندو انتہاپسند رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ بی جے پی کے رہنما و رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے شرانگیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’اویسی جیسے لوگ ملک مزید پڑھیں

دبئی میں بغیر اجازت افطاری تقسیم کرنے پر دس ہزار درہم جرمانہ اور ایک سال قید کی سزا

دبئی کے رہائشیوں کو رمضان المبارک کے دوران افطار تقسیم کرنے کیلئے حکومت سے اجازت لینا ضروری ہوگا جبکہ بغیر اجازت افطاری تقسیم کرنے والوں کو 10 ہزار درہم جرمانہ اور ایک برس قید ہوگی۔ قبل ازیں کورونا کی وجہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، 16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی میں 16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینین میں فلسطینوں کے گھروں میں گھس کر لوگوں کو ہراساں کیا اور توڑ پھوڑ کی۔ مزید پڑھیں

ثنا خان امید سے ہیں، مفتی انس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

اکتوبر 2020 میں شوبز کو چھوڑ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والی سابق اداکارہ ثنا خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ انہوں نے اکتوبر 2020 میں شوبز چھوڑ کر مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے مزید پڑھیں

اداکارہ سوارا بھاسکر کے شادی کارڈ پر فرقہ پرست تلملا اٹھے

اداکارہ سوارا بھاسکر اور سماجی کارکن فہد احمد کی شادی کے کارڈ پر لکھے نعروں سے فرقہ پرستوں کو کافی تکلیف ہورہی ہے۔ سورا بھاسکر اور فہد احمد کی شادی کے کارڈ پر ’ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے، ہم سب مزید پڑھیں

حیدرآباد میں امیت شاہ کے دورہ کے موقع پر ’واشنگ پاوڈر نرما‘ کے پوسٹر لگائے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) : امیت شاہ کے حیدرآباد دورہ کے موقع پر شہر میں ’واشنگ پاوڈر نرما‘ کے پوسٹر لگائے گئے جس پر ’واشنگ پاؤڈر نرما.. خوش آمدید امیت شاہ.. تحریر ہے جسے نامعلوم افراد نے مختلف علاقوں میں لگایا مزید پڑھیں

کے سی آر معمولی پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد اے آئی جی اسپتال سے رجوع، طبی معائنے کئے گئے

تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی آر کو آج معمولی پیٹ درد کی شکایت کے بعد گچی باؤلی کے اے آئی جی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے کے سی آر کے طبی ٹیسٹ کئے۔ کے سی آر مزید پڑھیں

نریندر مودی اسٹیڈیم میں انتہائی شرمناک حرکت- محمد شامی کو دیکھ کر جئے شری رام کے نعرے لگائے گئے!

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے چوتھے اور آخری ٹسٹ میچ کے درمیان ایک انتہائی شرمناک حرکت کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ یہاں موجود کچھ تماشائیوں کو ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر مزید پڑھیں